پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت سے رجوع کر لیا۔

گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو وطن واپس لانےکیلئے قانونی آپشنز کا استعمال کرتے ہوئے لیگل ٹیم کو “گو سلو پالیسی” ترک کرنےکی ہدایت کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو واپس پاکستان 6 ماہ میں آنا تھا، پنجاب حکومت نے ان کی میڈیکل رپورٹ طلب کی تھی لیکن ان کی جانب سے میڈیکل رپورٹ نہیں بھیجی گئی، اب حکومت قانون کے مطابق فیصلے کرے گی، ہم ہر قانونی ذرائع استعمال کر کے نواز شریف کو واپس لائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے نواز شریف کی حوالگی کے لیے برطانیہ کو خط لکھ دیا - BBC News اردووزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ امور شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے بعد حکومت نے نیب کے ذریعے ان کی برطانیہ سے پاکستان کو حوالگی سے متعلق لازمی قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -اسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی کےاسپیشل پیکج پرغور کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی pid_gov Wheat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دیدیاسلام آباد(ویب ڈیسک) چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔جیو نیوز کے مطابق چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا ؟عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیااسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کاکہنا ہےپاکستان نےکورونا وبا پر کیسے قابو پایا؟یہ کوئی راز نہیں بلکہ مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقرا عزیز نے 15 سال کی عمر میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھالاہور: (دنیا نیوز) اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ وہ محض 15 سال کی عمر میں شوبز میں آئی تھیں اور انہیں والدہ اور بڑی بہن نے ڈراموں میں کام کرنے کی اجازت دی تھی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »