حکومت نے نواز شریف کی حوالگی کے لیے برطانیہ کو خط لکھ دیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 110 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے قومی احتساب بیورو یعنی نیب کے ذریعے نواز شریف کی برطانیہ سے پاکستان واپس لانے کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے: مشیر برائے داخلہ امور شہزاد اکبر

شہزاد اکبر نے یہ تفصیلات نہیں بتائیں کہ نیب نے اب تک اس حوالے سے کیا قانونی کارروائی کی ہے تاہم ان کے مطابق برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر نے پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کے اس فیصلے کو بھی خط کے ساتھ بھیجا ہے جس کے تحت نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کی گئی ہے۔

عدالتی فیصلوں کے بعد نواز شریف علاج کے لیے لندن چلے گئے۔ ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد ان کے وکلا نے ضمانت میں مزید توسیع کے لیے پنجاب حکومت کو ضمانت دی، جس پر پنجاب حکومت نے ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ بورڈ نے نواز شریف کے وکلا سے ان کے علاج سے متعلق مکمل تفصیلات طلب کر لیں۔ ان کے مطابق اس حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں نظریاتی اختلاف ہے۔ عمران خان کے مشیر کے مطابق اپوزیشن منی لانڈرنگ کو سنگین جرم نہیں سجھتی۔ حزب اختلاف یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ قانون سازی میں جہاں منی لانڈرنگ کا ذکر ہے تو وہاں سے نیب کا نام نکالا جائے۔

تاہم مسلم لیگ نواز کی جانب سے بارہا اسے سیاسی انتقام قرار دیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں ایسی قیاس آرائیاں بھی گردش کر رہی ہیں کہ حکومت اور نواز شریف کے درمیان علاج کے عوض بیرون ملک روانگی کے حوالے سے کی گئی مبینہ ڈیل ’ختم ہو گئی ہے۔‘یہ پہلی بار نہیں ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے نواز شریف کی واپسی کے لیے کوششیں کی ہوں یا بیانات دیے ہوں۔

’ تصاویر میں ہشاش بشاش پھر رہے ہیں، کبھی شاپنگ کرتے ہیں کبھی واک پر جاتے ہیں کبھی کافی پینے کے لیے باہر جاتے ہیں۔ جبکہ عوام ان کے دیے تحفوں کی وجہ سے تکلیف میں ہیں۔‘ نومبر 2019 میں مسلم لیگ نواز کے قائد عدالت سے اجازت ملنے کے بعد علاج کی غرض سے برطانیہ روانہ ہوئے۔ انھیں بیرونِ ملک لے جانے کے لیے قطر کے شاہی خاندان کی وی آئی پی فضائی کمپنی قطر امیری فلائٹس کی ایئر ایمبولینس لاہور آئی اور وہاں سے پرواز اور دوحہ میں مختصر قیام کے بعد لندن پہنچی۔

نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں جبکہ ادھر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے حکومتی توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیوں کی غیر قانونی طریقے سے خریداری کے مقدمے میں ان کےمسلم لیگ نواز کا حالیہ موقف رہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث نواز شریف کے علاج میں تاخیر ہوئی ہے۔وفاقی وزرا کے بیانات کے حوالے جواب میں مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اس فیصلے کو رد کیا اور ساتھ اس بات کی بھی تردید کی کہ ان کی جماعت کے رہنماؤں نے حکومت سے نواز شریف کے لیے ریلیف کا مطالبہ کیا...

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کسی ڈیل کے تحت گئے تو حکومت اعتراف کرے کہ اس نے کوئی ڈیل کی تھی۔کالم نگار سہیل وڑائچ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے کہ ن لیگ کی سیاست میں تیزی آنے کی وجہ سے تحریک انصاف نے یہ فیصلہ کیا ہو۔پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات کی ایک تصویر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے منصوبے کی منظوریپرائس مانیٹرنگ کمیٹی کو گندم،آٹے اور چینی کی قیمتوں کی نگرانی کیلئے چوکس رہنے کی ہدایت pid_gov shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آدمی کی موت کے 3 سال بعد اس کے 2 بچوں کی پیدائشلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید میڈیکل سائنس کا کرشمہ ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے شوہر کی موت کے 3سالہ بعد اس کے جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی قرضوں کے تصیفے کی مدت بڑھادی - ایکسپریس اردواب بینک ایف ای 25 قرضوں کے تصیفے کے لیے 180 دن تک کی مہلت دے سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا کی حکومت نے ملک میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پہلے دو سال کے دوران 11 ہزار 300 ارب روپے کا قرض لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف حکومت کے پہلے دو سال میں اب تک 11 ہزار 300 ارب روپے کا قرض لیا جا چکاہے۔ دوسری جانب 2014 سے 2018 تک چار سالوں میں 10 ہزار 700 ارب روپے کا قرض لیا گیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے اقلیتوں کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »