اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی قرضوں کے تصیفے کی مدت بڑھادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب بینک ایف ای 25 قرضوں کے تصیفے کے لیے 180 دن تک کی مہلت دے سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک

بینک دولت پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران صنعت کو تقویت دینے کے لیے برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کو مزید سہولت دیتے ہوئے ایف ای 25 قرضوں کے تحت ان کے برآمدی و درآمدی قرضوں کے تصفیے کے لیے 180 دن کی مہلت کی اجازت دے دی۔

اب اگر برآمد کنندگان کو کورونا وبا کے باعث برآمدی آمدنی کی وصولی میں تاخیر کا سامنا ہو تو بینک ایف ای 25 قرضوں کے تصیفے کے لیے انہیں 180 دن تک کی مہلت دے سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ اگر اصل برآمدی معاہدہ کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ ہوگیا ہو تو اب بینک 180 ایام کی مہلت کے دوران متبادل معاہدے کے ذریعے برآمد کنندگان کو ایف ای 25 قرضوں کے تصفیے کی اجازت دے سکتے ہیں۔

اسی طرح اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ایف ای 25 قرضوں کی میعاد میں بھی 180 دن کی توسیع کی اجازت دی ہے۔ یہ سہولت برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کو ان کے 30 ستمبر 2020ء تک میعاد پوری کرنے والے فارن کرنسی قرضوں کے لیے فراہم کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا تاجر خواتین کیلیے اہم فیصلہاسٹیٹ بینک نے تاجر خواتین کی مدد کے لیے ری فنانس اسکیم کے تحت قرضے کا حجم بڑھا دیا۔ بینک دولت پاکستان نے معیشت میں خواتین کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے اسٹیٹ بینک سے ایک روپیہ قرض نہیں لیا: فیاض چوہانفیاض الحسن چوہان کی وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی کے 2 سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »