کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں بےروزگاری کے حوالے سے ایشیائی تر قیاتی بینک کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا، پاکستان میں 6 ماہ کے دوران 22 لاکھ سے زائد نوجوانوں بے روزگار ہوسکتے ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کورونا سے متاثرہ 13 ایشیائی ممالک کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 3 سے 6 ماہ میں بے روگاری میں میں بے پناہ اضافے کا خدشہ ہے، تین ماہ میں ایک کروڑ جبکہ 6 ماہ میں ڈیڑھ کروڑ نوجوان بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان میں بھی نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ بڑھا ہے، تین ماہ میں لگ بھگ 15 لاکھ جبکہ 6 ماہ میں 22 لاکھ سے زائد نوجوان اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارجنٹائن میں کورونا وائرس کی پابندیوں میں توسیع کے خلاف احتجاجارجنٹائن میں کورونا وائرس کی پابندیوں میں توسیع کے خلاف احتجاج Argentina CoronaVirus Sanctions Protesters Demonstrations Defy PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمی سامنے آرہی ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز رپورٹ ہوئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں7 لاکھ84ہزار338 اموات ہوچکیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں7 لاکھ84ہزار338 اموات ہوچکی Coronavirus COVID19 CoronaVirusUpdates WorldWide Deaths Infected Patients USA Spain Brazil India Iran UN WHO realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصری شہری نے معمولی جھگڑے پر اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کردئیے۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشافلاہور(آئی این پی ) یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے 70فیصد تک سیوریج میں کوروناوائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »