عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا InternationalMarket DomesticMarket Gold Price Decrease Business Trade

ہے اور ایک تولہ سونے کی قیمت دو ہزار پانچ سو روپے کم ہو گئی.

جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت دو ہزار پانچ سو روپے کی کمی سے ایک لاکھ سترہ ہزار پانچ سو روپے رہ گئی ہے۔ دس گرام سونا دو ہزار ایک سو چوالیس روپے کی کمی سے ایک لاکھ سات سو سینتیس روپے کا ہو گیا ہے۔ جبکہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت بانوے ہزار تین سو تینتالیس روپے فی دس گرام ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 50 ڈالر کی کمی سے ایک ہزار نو سے پینتیس ڈالر ہو گئی .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے ہوشربا اضافہ ہو گیاکراچی(ویب ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2900 روپے اور 2487 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوعالمی بازار میں سونا 20 ڈالر کمی سے 1985 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشموسم خوشگوار ہو گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیااور گرمی کے ستائے شہری بارش سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت آج ہو گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت آج ہو گی،خواجہ برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ کابیان ویڈیو لنک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »