امید ہے سعودی عرب کشمیر معاملے پر ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا، وزیر خارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوج اور سول لیڈرشپ ایک پیج پر ہیں۔ کشمیر پر ہمارا موقف دو ٹوک ہے۔ کشمیر پر عوامی امنگوں سے نظر نہیں چرا سکتے۔ امید ہے سعودی عرب بھی کشمیر معاملے پر ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ کچھ دنوں قبل سعودی وزیر خارجہ سے کشمیر معاملے پر بات ہوئی تھی۔ جلد ہی مسلم امہ کے بیشترممالک کا بھی موقف سامنے آئے گا۔

ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ سے دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل میں ہمیں چین کا بھرپور تعاون اور حمایت حاصل ہے۔ خطے میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی سمت کا تعین کر دیا ہے۔خیا رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ پہنچ گئے ہیں۔ حنان ہوائی اڈے پر چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق، چین کی وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام اور پاکستان سفارت خانے میں تعینات افسران نے وزیر خارجہ کا پرتپاک استقبال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس وقت اسپورٹس ڈپلومیسی پر فوکس ہے، فہمیدہ مرزاحکومت کی دوسالہ کارکردگی سے متعلق فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت آنے کے بعد 30 دن میں مشترکہ مفادات کونسل تشکیل دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کی تشہیر، درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی درخواست پر پی ٹی آئی جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیر کے خلاف کیس پر فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے صحت انصاف کارڈ پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے کی تشہیر کیخلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظصحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ Read News IHC Reserves Verdict Sehat Insaf Card Case PTIofficial HighCourt Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس پر حسن منہاج کا شو ختم ہونے پر صارفین برہم - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا فلسطین اور کشمیر پر مؤقف واضح، عوام کے احساسات کا ترجمان ہے: شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا فلسطین اور کشمیر پر مؤقف واضح ہے اور یہ پاکستانی عوام کے احساسات کا ترجمان ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »