وفاقی حکومت نے پہلے دو سال کے دوران 11 ہزار 300 ارب روپے کا قرض لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف حکومت کے پہلے دو سال میں اب تک 11 ہزار 300 ارب روپے کا قرض لیا جا چکاہے۔ دوسری جانب 2014 سے 2018 تک چار سالوں میں 10 ہزار 700 ارب روپے کا قرض لیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف حکومت کے دو سال کے دوران قرضوں کے بوجھ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اب تک 11 ہزار 300 ارب روپے کا قرض لیاجا چکاہے۔

وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق 2009 سے 2013 تک چار سال میں پاکستان کا قرض 8200 ارب روپے جبکہ 2014 سے 2018 تک مزید 10 ہزار 700 ارب روپے بڑھا۔اب 2019 اور 2020 کے صرف دو سال میں 11 ہزار 300 ارب روپے کا قرض لیا گیا۔ گزشتہ دو سال میں قرضوں کا پرائمری بیلنس 2500 ارب روپے بڑھا جبکہ سود میں 4700 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔دو سال میں ڈالر کی قدر بڑھنے سے بھی قرض 3500 ارب روپے بڑھا۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی صارفین پر مزید 220 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریواپڈا نے نیپرا میں درخواست...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر اردوان کا ایک ہزار سال پرانے گرجا گھر کو دوبارہ مسجد بنانے کا اعلانانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے 8 اموات، تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی، 2 لاکھ 90 ہزار 958 شہری متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے 10 اموات، تعداد 6 ہزار 219 ہوگئی، 2 لاکھ 91 ہزار 588 شہری متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے 12 اموات، تعداد 6 ہزار 231 ہوگئی، 2 لاکھ 92 ہزار 174 شہری متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے 12 اموات، تعداد 6 ہزار 231 ہوگئی، 2 لاکھ 92 ہزار 174 شہری متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »