کورونا سے 10 اموات، تعداد 6 ہزار 219 ہوگئی، 2 لاکھ 91 ہزار 588 شہری متاثر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 10 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 219 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعدا

د 2 لاکھ 91 ہزار 588 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 630 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 95 ہزار 958، سندھ میں ایک لاکھ 27 ہزار 381، خیبر پختونخوا میں 35 ہزار 545، بلوچستان میں 12 ہزار 424، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 604، اسلام آباد میں 15 ہزار 453 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 223 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 23 لاکھ 89 ہزار 365 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 ہزار 613 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 73 ہزار 579 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 722 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 219 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 188، سندھ میں 2 ہزار 350، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 243، اسلام آباد میں 175، بلوچستان میں 139، گلگت بلتستان میں 63 اور آزاد کشمیر میں 61 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے 8 اموات، تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی، 2 لاکھ 90 ہزار 958 شہری متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے 8 اموات، تعداد 6 ہزار 209 ہوگئی، 2 لاکھ 90 ہزار 958 شہری متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ، کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار سے متجاوزحکومت نے اکتوبر تک کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد 28 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ تک لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 7 لاکھ 94 ہزار ہلاکتیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: بندرگاہوں پر پھنسے 25 ہزار سے زائد کنٹینرز کا جرمانہ معاف کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر سے پیرا ملٹری فورسز کے 10 ہزار اہلکاروں کی واپسی کا فیصلہمرکزی حکومت نے داخلہ امور کی وزارت کی جانب سے سیکورٹی کا جائزہ لینے کے بعد مقبوضہ کشمیر سے سیکورٹی فورسز کی 100 کمپنیوں کی دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »