ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

قبل ازیں میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹ کے نقصان پر 332 رنز بنائے۔ رورے 6، ڈوم سیبلی 22، کپتان جوئے روٹ 29 اور اولے پوپ 3 رنز پر آؤٹ ہوئے جب کہ انگلش کھلاڑی زیک کرالے نے پہلے

دن کیرئیر کی پہلی سنچری اسکور کی تھی۔قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور بارش کی نذر ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی ٹیم برقرار رکھی گئی ہے جب کہ انگلینڈ نے صرف ایک تبدیلی کرتے ہوئے سام کیورن کی جگہ جوفرا آرچر کو واپس ٹیم میں شامل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز انگلش کرکٹرز کے نام، چار وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ٹیسٹ: باؤلرز ناکام، انگلینڈ نے پہلے روز 332 رنز بنا لیے، زیک کرالی کی سنچری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریساؤتھمپٹن ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ENGvPAK ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید - ایکسپریس اردوحسن خان یا کسی اور کو سشانت سنگھ راجپوت کے حوالے سے بننے والے کسی پراجیکٹ کو کمیشن یا لائسنس نہیں دیا، امیزون پرائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »