پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی موت، مریضوں‌ کی تعداد 247 تک پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی موت، مریضوں‌ کی تعداد 247 تک پہنچ گئی ARYNewsUrdu coronavirus

اسلام آباد: گلگت بلتستان کی حکومت نے کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کے انتقال کی تصدیق کردی، جس کے بعد پاکستان میں پہلا مریض دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے کرونا کی پہلی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انتقال کر جانے والے شخص کی عمر نوے برس تھی اور اُس کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے چلاس سے تھا۔ حکومتی ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق مریض کو نمونیا تھا اور وہ سخت بخار میں مبتلا تھا، ڈاکٹرز نے مرض کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ بھی کیا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تیرہ تک پہنچ گئی ہے۔

قبل ازیں معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کرونا کے حوالے سے تازہ معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 247 تک پہنچ گئیں، وفاقی دارالحکومت میں 7، پنجاب میں 9، سندھ میں 183، خیبرپختونخواہ میں اب تک 19 کیسز رپورٹ ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں کرونا کے 15، آزاد کشمیر میں ایک، گلگلت بلتستان میں 13 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ظفر مرزا کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کرونا وائرس سے متعلق ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جعلی خبر

IMF se loan maaf kerwane k ghaleez khel me media ka Boht bada hissa hy.. Khabees Lifafa Journalists Allah se nhi darte... 😠

Cricket score ki trah casualties btane wale manhoos channel kbhi ye nhi btate k merne wale ka funeral kese hua.. Agr Muslim hy to usko ghusal kisne dia aur uski tadfeen kese hui.. Jin logon ne ye sb kaam anjaam dia wo khud kese hain.. Bs bkwas kerwa lo inse.

Fake news Alert ⚠⚠⚠

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیقبکواس ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اٹلی میں حالات بدستور خوفناک، ہسپتالوں میں مریض زیادہ بیڈ کم پڑ گئےروم: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں پہنچ چکا ہے، دنیا بھر کے 154 کے قریب ممالک میں کرونا وائرس پہنچ چکا ہے، اس وائرس نے 5 ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی ہے۔ سب سے زیادہ افراد چین میں ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس کے بعد سب سے زیادہ خوفناک صورتحال اٹلی کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے ایک میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو اس وقت پاکستان میں نہیں ہے: وسیم خانایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے ایک میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو اس وقت پاکستان میں نہیں ہے: وسیم خان HBLPSL5 TheRealPCB thePSLt20 PakistanSuperLeague ForeignPlayer CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قطر میں کرونا کے 439 اور ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق ہو گئیقطر میں کرونا کے 439 اور ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق ہو گئی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusInUS NewCases Reported CoronaVictims Qatar Turkey qatarairways Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے کیسز میں اضافہ، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا کے کیسز میں اضافہ، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »