قطر میں کرونا کے 439 اور ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق ہو گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطر میں کرونا کے 439 اور ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق ہو گئی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusInUS NewCases Reported CoronaVictims Qatar Turkey qatarairways Turkey

جاپان، 19معذور افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم

قطری وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ ریاست میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 439 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف ترکی نے مزید 12 کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد وہاں پر کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 18 ہوگئی۔ ترکی کے وزیر صحت فخرالدین قوجہ نے کہا کہ ترکی میں مزید بارہ مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد ترکی کی کرونا کے متاثرین کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی میں ایک مقامی شہری کرونا کا شکار ہوا ہے۔ سات افراد یورپ سے واپس آئے ہیں جب کہ تین امریکا سے آئے ہیں۔

قطر میں حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس میں مبتلا 39 مزید افراد کے نام سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا متاثرین کی تعداد 439 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا کہ وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے بھرپور مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی. 😓😓 Ya Allah Reham May Allah help Pakistan ameen CoronaVirusPakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میو ہسپتال میں زیر علاجلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔ All these foreign returned are carrying the Virus with them.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس 155 سے زائد ممالک میں پھیل گیا، چوبیس گھنٹوں میں 245 ہلاکتیںتہران: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا کے 155 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے 245 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 ہزار 929 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ mahaPti1 Media need to shut up 🤐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیقلاہور میں ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates اگر جھنڈے پر کلمہ لکھ لیں تو ملک سے منافقت ختم ہوجائیگی ۔ مومن ہونے کی بنیاد زبان سے کلمۂ حق کا اقرار اور دل سے اس کی تصدیق ہے، مسلم ہونے کا دار و مدار اعمال اور اطاعت و فرمانبرداری پر ہے۔ جبکہ منافق کا ظاہر باطن سے مختلف بلکہ بالکل برعکس ہوتا ہے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 13کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہوگئی، لاہور میں پہلے کیس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »