شمالی وزیرستان میں آپریشن: 4سیکیورٹی اہلکار شہید،7دہشتگرد مارے گئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں آپریشن: 4سیکیورٹی اہلکار شہید،7دہشتگرد مارے گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران 7دہشتگرد مارے گئے۔دہشتگردوں سےمقابلےکےدوران 4 سیکیورٹی اہلکارشہیدہوگئے۔آپریشن شمالی وزیرستان کےعلاقےدتہ خیل میں کیاگیا۔ شہداءمیں لیفٹیننٹ آغامقدس علی خان،لانس حوالدارقمرندیم ،سپاہی محمدقاسم اورسپاہی توصیف بھی شہدامیں شامل ہے۔.

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران 7دہشتگرد مارے گئے۔دہشتگردوں سےمقابلےکےدوران 4 سیکیورٹی اہلکارشہیدہوگئے۔آپریشن شمالی وزیرستان کےعلاقےدتہ خیل میں کیاگیا۔ شہداءمیں لیفٹیننٹ آغامقدس علی خان،لانس حوالدارقمرندیم ،سپاہی محمدقاسم اورسپاہی توصیف بھی شہدامیں شامل ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RIP . 😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک افسر سمیت 4 جوان شہید، 7 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: (دنیا نیوز) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی۔ Where carried terrorist just show their pic .All r froud in that country Again terrorist factory started.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں 7 دہشتگرد ہلاک، افسر سمیت 4 جوان شہیدخیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسرسمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ اللہ پاک 4 فوجی جو شہید ہووے ہیں ان کو جنت الفردوس عطا فرما PAK ARMY ZINDABAD اک سوچ پہ ہے مینار بنا وہ سوچ سنبھال بھی سکتے ہیں. سب اپنے نظریے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں. اللہّٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین ثم آمین. پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اٹلی میں حالات بدستور خوفناک، ہسپتالوں میں مریض زیادہ بیڈ کم پڑ گئےروم: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں پہنچ چکا ہے، دنیا بھر کے 154 کے قریب ممالک میں کرونا وائرس پہنچ چکا ہے، اس وائرس نے 5 ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی ہے۔ سب سے زیادہ افراد چین میں ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس کے بعد سب سے زیادہ خوفناک صورتحال اٹلی کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا کامیکسیکو کی سرحد پر پکڑے گئے غیر ملکی تارکین وطن کو واپس بھیجنے پر غورکورونا وائرس: امریکا کامیکسیکو کی سرحد پر پکڑے گئے غیر ملکی تارکین وطن کو واپس بھیجنے پر غور ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInAmerica MexicoBorder Foreigners Migrants StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »