کرونا کے کیسز میں اضافہ، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے کیسز میں اضافہ، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: کرونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی۔

سندھ میں کرونا وائرس کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 155 ہوگئی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے بتایا سکھر میں موجود 234 زائرین کے ٹیسٹ مکمل کرلئے گئے، اب تک 119 افراد کے کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں۔ وزیر صحت پنجاب نے صوبے میں مزید 5 مریضوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق کی جس کے بعد تعداد 6 ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں 15، بلوچستان میں 10 کرونا وائرس کے مریض کی تصدیق ہوئی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے نئے تعمیر شدہ ہسپتالوں کو ایک ماہ میں فعال کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ حکومت دیہی علاقوں میں صابن بھی تقسیم کرے گی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے سکھر لیبر کالونی میں موجود زائرین کو مکمل سہولیات دینے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا سکھر میں ڈاکٹرز سمیت تمام ضروری اشیاء کا انتظام کیا جائے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی نئی کٹس خریدی جائیں۔

دوسری طرف سندھ فوڈ اتھارٹی نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہوٹل مالکان، کیٹررز اور ملازمین کے لیے احتیاطی تدابیر کا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ تمام فوڈز پوائنٹس، ہوٹل اور دکانوں میں ملازمین کے لیے ماسک، جراثیم کش صابن، سینیٹائزرز اور ڈرائیر فراہم کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیقبکواس ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پختونخوا میں پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے 15 کیسز رپورٹپختونخوا میں پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے 15 کیسز رپورٹ SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak Sad News...😕😕😕😕 کرونا بھی پہلی مرتبہ ہے bc zura deakh: crona virouos ko huranay k lyeeea Homoeo pr trust krna zurori hay 03070002324. dwau muft.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے نئے 5 کیسز رپورٹ، تعداد 188 تک جا پہنچیکراچی : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، سندھ میں مزید پانچ کیس سامنے آگئے، جس کے بعد سندھ بھر میں وائرس سے متاثرین کی تعداد155ہوگئی ARYNEWSOFFICIAL Jhootha kahi ka kal hi to 89 tha aaj itna kaisa hua? ARYNEWSOFFICIAL JESAY JESAY IMF FUND BARHATA JAY GA WESAY WESAY PATIENT BARHTY JAEN GAY .. LAGTA HA GEO NEWS WALON KI TARHA TUMHRA ZAMEER BHE MAR GAYA HA .. YA Allah karam Kar Muslim par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پانچ کرونا وائرس کے کیسز کا انکشافمقبوضہ کشمیر میں پانچ کرونا وائرس کے کیسز کا انکشاف ChinaVirus ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO OccupiedKashmir PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 52 ہوگئی | Abb Takk News🤔🥴😢😥😓😰😢😥🤲🤲🤲🤲
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پانچ کرونا وائرس کے کیسز کا انکشافمقبوضہ کشمیر میں پانچ کرونا وائرس کے کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ آج دنیا کشمیرلاک ڈاؤن کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »