پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگا PAKvWI T20 CricketMatch MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB windiescricket

ہوگا۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے کیلئے کھلاڑیوں نے پریکٹس بھی کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں مختلف کمبی نیشن بنانے کی کوشش کریں گے اور بنچ اسٹرنتھ کو بھی آزمائیں

گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے دیگر تین ٹی ٹوئنٹی میچز 31جولائی، یکم اور تین اگست کو شیڈول ہیں۔واضح رہے کہ دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست ہوئی تھی جس کے بعد ٹیم انگلینڈ سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے مدد کے خواہش مند میاں صاحب اور ان کے دیوانے!!!بھارت سےمدد کےخواہش مند میاں صاحب اوران کےدیوانے! شیخ رشید کہتےہیں'نوازشریف فوجی نرسریوں سےنکلےاوراسی فوج کےخلاف بدزبانی کرتےہیں اب ساری زندگی بھی لگے رہیں تو اقتدارکامنہ نہیں دیکھ سکیں گے NawazSharif mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan Shame ikram sahib mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یاسر اور اقرا کے بیٹے کی اپنی پھپھو کے ساتھ تصویر وائرلکراچی :- اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے نومولود بیٹے کی تصویر پھپھو کے ہمراہ وائرل ہوگئی۔یاسر حسین کی جانب سے اداکارہ سونیا حسین کے ہمراہ اپنے نومولود بیٹے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں تعویذ کے بہانے زیادتی کے بعد ماں اور ننھے بچے کا قتل - ایکسپریس اردوملزم نے دوسری اولاد کے لیے تعویذ دینے کا جھانسہ دیکر گھناؤنا فعل کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان لٹ گئے گھر میں چوری کی وارداتFormer captain of Pakistan hockey team Tahir Zaman was killed in a burglary
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آنے والی نسلوں کے لیے ہمیں ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے,وزیر اعظمآنے والی نسلوں کے لیے ہمیں ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے,وزیر اعظم PMImranKhan PlantForIslamabad BillionTreeTsunami MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO ShkhRasheed PTIOfficialISB InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »