آنے والی نسلوں کے لیے ہمیں ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے,وزیر اعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آنے والی نسلوں کے لیے ہمیں ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے,وزیر اعظم PMImranKhan PlantForIslamabad BillionTreeTsunami MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO ShkhRasheed PTIOfficialISB InsafPK

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی بھی ایک ایک درخت لگائے تو بہت بڑا انقلاب ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے 10 ملین شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آلودگی میں کمی کے لیے شجرکاری بہت ضروری ہے اور میں چاہتا ہوں کہ شجرکاری مہم میں تمام پاکستانی حصہ لیں اور اگر ایک ایک پاکستانی بھی ایک درخت لگا دے تو بہت بڑا انقلاب آ جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آنے والی نسلوں کے لیے ہمیں ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے۔ ہمارے 10 ارب درختوں کے ٹارگٹ کو دنیا نے سراہا ہے۔ گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لیے پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے ہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی میں کسی نے درخت لگانے پر توجہ نہیں دی۔ ہمارے شہروں میں کوئی جگہ خالی نہ ہو ہر خالی جگہ پودے لگا دیے جائیں۔ انگریزوں نے بھی یہاں جنگل بنائے تھے حالانکہ وہ باہر سے آئے ہوئے تھے۔انہوں نے کہا کہ برسات کی پلانٹیشن مہم لانچ کر رہے ہیں اور خیبر پختونخوا کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: انٹر کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، وزیر تعلیماپنے بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ پہلے بارہویں اور اس کے بعد گیارہوں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کیلئے بنگلہ دیشی آموں کا تحفہبنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد نے اپنے پاکستانی ہم منصب جناب عمران خان کو آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔ اگرچہ وزیر اعظم حسینہ واجد کی طرف سے پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خاں کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہمیں امریکہ کی ضرورت نہیں ہے:عراقی وزیر اعظمہمیں امریکہ کی ضرورت نہیں ہے:عراقی وزیراعظم Iraqi PrimeMinister Iraq Doesnt Need US Combat Troops IraqiGovt StateDept DeptofDefense POTUS USAO_SC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طب کے میدان میں بڑی کامیابی ایک آدمی کو عطیہ شدہ بازو لگا دیئے گئےریکجاویک(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک آئس لینڈ میں ماہرین ایک آدمی کو عطیہ شدہ بازو لگانے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 49سالہ شخص کا نام فیلکس 1 day old new
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »