طب کے میدان میں بڑی کامیابی ایک آدمی کو عطیہ شدہ بازو لگا دیئے گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طب کے میدان میں بڑی کامیابی، ایک آدمی کو عطیہ شدہ بازو لگا دیئے گئے

گریٹارسن ہے جو آئس لینڈ کے شہر کیپاووگر کا رہائشی ہے۔ 1998ءمیں وہ بجلی کی ایک لائن کی مرمت کر رہا تھا جب اسے کرنٹ لگا اور اس کے دونوں بازو ضائع ہو گئے تھے۔اس حادثے کے بعد فیلکس کے 54آپریشنز ہوئے تھے جن میں اس کی ریڑھ کی ہڈی میں بھی پلیٹ ڈالی گئی تھی۔ فیلکس تین ماہ تک کوما میں رہا۔ اس کی حالت انتہائی تشویشناک تھی تاہم ڈاکٹر اس کی زندگی بچانے اور اسے ہوش میں لانے میں کامیاب ہو گئے۔ 2007ءمیں فیلکس نے یونیورسٹی آف آئس لینڈ کے معروف سرجن ڈاکٹر جین مائیکل ڈوبرنارڈ کا ٹی وی پر انٹرویو دیکھا جنہوں نے...

رابطہ کیا اور پوچھا کہ مستقبل قریب میں مکمل بازو ٹرانسپلانٹ کیے جانے کے امکانات کس قدر ہیں؟چار سال بعد ڈاکٹر جین مائیکل نے فیلکس کی درخواست منظور کر لی اور ان کے دونوں بازو ٹرانسپلانٹ کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔ اب یہ منصوبہ کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ فیلکس کو دونوں بازو کامیابی سے لگائے جا چکے ہیں، جنہیں وہ حرکت بھی دے سکتا ہے۔ یہ بازو کسی اور شخص کی طرف سے عطیہ کیے گئے تھے۔ ڈاکٹر جین مائیکل اور ان کی ٹیم نے 15گھنٹے طویل آپریشن کیا جس میں فیلکس کو دونوں بازو لگائے گئے۔ اس کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1 day old new

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا حکومت افغانستان کے حالات اور کورونا کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور شروع کر رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا شام کے وسطی صوبہ حمص میں ایک اور فضائی حملہاسرائیلی فوج کا شام کے وسطی صوبہ حمص میں ایک اور فضائی حملہ Syria IsraeliAttack IsraeliCrimes IsraeliWarCrimes Airstrike Bombing PresidencySy UN OIC_OCI IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں معدے کی انفیکشن کے ہزاروں مریض رپورٹحرامی عید پر گوشت ایسے کھاتے ہیں جیسے مر جانا ہے اسکے بعد یا دوبارہ کبھی گوشت دنیا میں ملنا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے - ایکسپریس اردوترجمان پینٹاگون کی فضائی کارروائی کی تصدیق، تفصیلات فراہم کرنے سے انکار How can they reach Afghanistan with Imran Khan Absolutely NO? Where did they fly from?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغازدنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغاز ARYNewsUrdu Yaha coved 19 nahe Hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »