پاکستان میں آج لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف کیلئے مساجد کا رخ کرینگے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں آج لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف کیلئے مساجد کا رخ کرینگے Pakistan SaudiArabia Muslims Itikaf Today RamadanKareem RamadanKareem GovtofPakistan

آخری عشرے کو جہنم کی آگ سے نجات کا عشرہ کہا جاتا ہے جس میں لیلۃ القدر بھی موجود ہے جس کے لیے مساجد میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے، معتکفین سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے اپنا زیادہ تر وقت خصوصی عبادات اور بخشش کی دعاؤں میں گزاریں گے۔اِن 10 دنوں میں معتکفین دنیا کے تمام معاملات سے کٹ کر اللہ کی خوشنودی کے لئے عبادات میں مصروف رہتے ہیں جو یقیناََ اُن کیلئے بہت بڑی سعادت

ہے۔اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’ٹھہر جانے‘ اور ’خود کو روک لینے کے‘ ہیں۔ اعتکاف میں شرکت کے لیے لوگ 20 ویں رمضان سے عصر کے وقت مساجد میں داخل ہوتے ہیں اور عیدالفطر کا چاند نظر آتے ہی اعتکاف ختم کردیا جاتا ہے۔اس سال بھی ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندان توحید اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ ملک کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan w

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام کل اعتکاف بیٹھیں گےلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام کل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے، اس سلسلہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گےلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے، اس سلسلہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گےلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے، اس سلسلہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ کی پنجاب کے الیکشن پر کابینہ اور پارلیمنٹ کیلئے سمری تیاراسلام آباد : پنجاب کے الیکشن پر کابینہ اور پارلیمنٹ کیلئے سمری تیار کرلی گئی، جس میں انتخابات کیلئے بڑی رقم کی دستیابی میں مشکلات کا ذکر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکواڈ آج پاکستان پہنچے گالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کا سکواڈ آج پاکستان پہنچےگا۔ Welcome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودیہ میں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھیں گےپاکستان اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھیں گے، طاق راتوں میں شب قدر تلاش کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »