وزارت خزانہ کی پنجاب کے الیکشن پر کابینہ اور پارلیمنٹ کیلئے سمری تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ نے پنجاب کے الیکشن پر کابینہ اور پارلیمنٹ کیلئے سمری تیار کرلی arynewsurdu

اسلام آباد : پنجاب کے الیکشن پر کابینہ اور پارلیمنٹ کیلئے سمری تیار کرلی گئی، جس میں انتخابات کیلئے علیحدہ سے بڑی رقم کی دستیابی میں مشکلات کا ذکر کیا گیا ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ انتخابات کے لیے بجٹ میں رقم نہیں رکھی گئی تھی اور اب ایک دم21ارب روپے کس مدسے نکالے جائیں۔ ذرائع نے مزید کہا کہ آئندہ مالی سال میں انتخابات کےلیےرقم رکھی جائےگی، ان مشکلات کےساتھ سوال پارلیمنٹ کےسامنےرکھاجائےگا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے یہی پوائنٹس پرکل کابینہ کوبریفنگ دی تھی۔ گذشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں فیصلہ کیا گیا، کابینہ ارکان نے موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے،فیصلہ وہ کرے، سپریم کورٹ کا چار تین کا فیصلہ ہے، تین دو کو کیسے تسلیم کرلیا جائے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کررہی ہے، وزارت خزانہ کی الیکشن کمیشن کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ نے پنجاب میں انتخاب کے لئے دس ارب روپے جاری کردیئےاسلام آباد : وزارت خزانہ نے پنجاب میں انتخاب کے لئے دس ارب روپے جاری کردیئے، الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے اکیس ارب روپے درکارہیں۔ Fake news UN_for_ArshadSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدیوزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق سمری پیش کی گئی۔ مزید پڑھیے: جب الیکشن ہی نہیں کروانے تو اس سمری کا کیا مطلب پورے ملک میں الیکشن کر لو تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی معلوم ہو جائے کیوں عوام کے پیسوں سے بار بار الیکشن کے ڈرامہ کرتے ہوں ایک بار کر لو تاکہ پی ڈی ایم حکومت سے خمس کم جہاں پاک ہو جائے جہاں بھی بھیجیں اٸین کے تحت الیکشن ہونا ہے اور اٹھارویں ترمیم کو پورا کرنے کے لیے وفاق صوباٸی الیکشن کے فنڈز دینے کے لیے ذمہ دار ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالتی اصلاحات بل اور پنجاب الیکشن فنڈز: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگااجلاس میں صدر کی طرف سے واپس بھیجےگئے عدالتی اصلاحات بل کی منظوری متوقع، پنجاب میں الیکشن فنڈز سے متعلق معاملہ بھی پارلیمنٹ میں لیجانے پر اتفاق کیا گیا ہے سب سے بڑے جھوٹے میڈیا والے اسی میڈیانے صدام حسین کے خلاف پروپیگنڈہ کیا پھانسی دی اسی میڈیا افغانستان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا اسی میڈیا نے لیبیا کے خلاف اسی میڈیا نےشام کے خلاف اسی میڈیا نے مودی کے حق میں مسلط ہے بڑے دنیا کی تباہی بربا میں ان بے ایمان کا ہاتھ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس میں پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کی منظوری نہ دی جاسکیوفاقی کابینہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی الیکشن کےلیے 21 ارب روپے کے اجراء کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ تفصیلات جانیے: PunjabElection Federalcabinet Shehbazsharif DailyJang 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا انتخابات کیلیے فنڈز دینے کے بجائے معاملہ پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا انتخابات کیلیے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ ExpressNews pti pmln pdm ppp jui SupremeCourt ارے بابا پارلئمنٹ میں کونسا ولی اللہ بیٹھے ھیں وہاں بھی چور ٹبر ھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »