عدالتی اصلاحات بل اور پنجاب الیکشن فنڈز: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتی اصلاحات بل اور پنجاب الیکشن فنڈز: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کی طرف سے واپس بھیجےگئے عدالتی اصلاحات بل کی منظوری متوقع ہے۔علاوہ ازیں الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کے لیے رقم دینے سے متعلق وفاقی کابینہ کا ایک اور اجلاس آج ہوگا۔گزشتہ روز حکومت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی پنجاب میں الیکشن کے لیے 21 ارب روپے دینے یا نہ دینے کا فیصلہ نہیں کرسکی اور اس حوالے سے وزارتِ خزانہ کووزارتِ قانون سے مشاورت کاحکم دیا گیا ہے جب کہ معاملے پر وفاقی کابینہ کا ایک اور اجلاس آج صبح...

ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ پارلیمنٹ میں لیجانے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 4 اپریل کو حکم دیا تھا کہ وفاق 10 اپریل تک 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو دے ، الیکشن کمیشن 21 اپریل کو رقم سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گا۔

اس کے علاوہ قومی اسمبلی نے چند روز قبل عدالتی اصلاحات کا بل منظور کر کے توثیق کے لیے صدر پاکستان کو بھیجا تھا تاہم صدر عارف علوی نے بل نظر ثانی کے لیے واپس پارلیمنٹ کو بھیج دیا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے، بل قانونی طور پر مصنوعی اور ناکافی ہونے پر عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے، میرے خیال میں اس بل کی درستگی کے بارے میں جانچ پڑتال پوری کرنے اور دوبارہ غور کرنے کے لیے واپس کرنا مناسب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب سے بڑے جھوٹے میڈیا والے اسی میڈیانے صدام حسین کے خلاف پروپیگنڈہ کیا پھانسی دی اسی میڈیا افغانستان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا اسی میڈیا نے لیبیا کے خلاف اسی میڈیا نےشام کے خلاف اسی میڈیا نے مودی کے حق میں مسلط ہے بڑے دنیا کی تباہی بربا میں ان بے ایمان کا ہاتھ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق حکمت عملی پر غور ہو گااجلاس میں عدالتی اصلاحات بل کی واپسی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے پر بھی بات ہو گی: ذرائع اڑاٶ پیسہ عوام۔۔ یہ جو اجلاس کے بہانے تمہاری عیاشیاں ہیں یہ بس کچھ دیر کی بات ہے۔۔ یعنی کل فہر کوم کی خون پسینے کمی ہوئی رقم ان حرام کھورو پر خرچ کی جاۓگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، عدالتی اصلاحات بل پارلیمنٹ سے منظورکرانے پر غور ہوگاذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرےگی، اجلاس میں قانونی مشاورت اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق حکمت عملی پربات ہوگی اور پی ڈی ایم مذید ذلیل اور رسوا ہونگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ازخود نوٹس اختیار میں ترمیم کا بل دوبارہ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہقانون کی رو سے اگر صدر کوئی بل نظر ثانی کیلئے پارلیمان کو واپس بھیجے تو حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر بل منظور کراکر صدر کو بھیج سکتی ہے دندان ساز نے قانون سازوں کو ان کی اوقات دکھا دی لگتا ھے گیدڑوں کی شامت آئی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا سپریم کورٹ پریکٹس اورپروسیجر بل پر دستخط سے انکار، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : صدر مملکت کے دستخط سے انکار کے بعد حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اورپروسیجر بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظورکروانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرلیا جائیگاقانون ساز کارروائی کے کام کے حصے کے طور پر آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرلیا جائے گا۔ DailyJang Shame
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدرِ مملکت نے عدالتی اصلاحات کا بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیااسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے آرٹیکل 75 کےتحت پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا ۔۔۔۔۔۔۔۔ Good 👍👍👍👍👍چھا گئے علوی صاحب ۔یہ آپ کو تشریح کے لئے سپریم کورٹ بھجو ✌️✌️✌️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »