محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی ملازمین کو عید پر پیشگی تنخواہ دینے سے معذرت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews kpk kpkupdates

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ نے مالی مشکلات سے متعلق چیف سیکریٹری کو تفصیلی نوٹ بھجوادیا جس میں تمام تر اخراجات اور محصولات کی تفصیلات بجھوا دی گئی ہیں۔

محکمہ خزانہ کے مطابق صوبائی حکومت کو گزشتہ ایک سال سے مالی مشکلات کا سامنا ہے، صوبے کے اکاؤنٹ ون میں 13 ارب روپے موجود ہیں، تنخواہوں کے کل اخراجات 45 ارب روپے ہیں، اپریل میں وفاقی حکومت سے 20 سے 25 ارب روپے ملنے کا امکان ہے۔ سرکاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کی پوزیشن میں نہیں، تنخواہ اگلے مہینے کے پہلے ورکنگ ڈے میں تقسیم کرنے کی اجازت دی جائے۔

دستاویز کے مطابق آٹے کی مد میں 20 ارب، ضروری خدمات کیلئے اسپتالوں کو 3 ارب روپے سے زائد دینے ہیں، صحت کارڈ کیلئے 4 ارب، لا اینڈ آرڈر کیلئے ایک ارب روپے اور مفت نصابی کتب کیلئے ایک ارب 30 کروڑ روپےکی ادائیگی کرنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

w

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا: محکمہ خزانہ نےسرکاری ملازمین کوعید پر پیشگی تنخواہ دینےسےمعذرت کرلیصوبے کے اکاؤنٹ ون میں 13 ارب روپے موجود ہیں، تنخواہوں کے کل اخراجات 45 ارب روپے ہیں: محکمہ خزانہ iqrarulhassan یہ رپے 10 سالہ حکومت کے کارنامے، یہی حال پورے ملک کا کر گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟اس بار ملازمین کو عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر 4 سے 5 دن کی تعطیلات 5 1 Week ki Ow bhai rozy tu pory rak lo ply😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور - ایکسپریس اردووزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کابینہ کو فنڈز سے متعلق سمری پر بریفنگ دی، ذرائع This news highlights the government's efforts to address issues related to election expenses and ensure transparency in the electoral process. Stay tuned for more updates on this developing story. Pakistan politics electioncommission
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیاہم معاشی استحکام سے ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، کوشش ہے ہاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کریں: وزیر خزانہ مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عرب امارات میں تنخواہوں سے متعلق اہم اعلانمتحدہ عرب امارات میں تمام سرکاری ملازمین کو عید سے قبل 17 اپریل کو تنخواہیں ادا کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری خزانہ کی چھٹی پر امریکا جانے کی خبروں پر وزارت خزانہ کا رد عمل آگیاسیکرٹری خزانہ کی چھٹی پر امریکا جانے کی خبروں پر وزارت خزانہ کا رد عمل آگیا Financeministry Secretaryfinance America کہس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »