نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکواڈ آج پاکستان پہنچے گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکواڈ آج پاکستان پہنچے گا PAKvNZ Cricket

مہمان ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کررہے ہیں، کیوی ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کی سیریزکھیلے گی جس کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا۔

پہلا ٹی 20 میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹی ٹوئنٹی 15 کو اور 17 اپریل کو تیسرا ٹی 20 بھی لاہور ہی میں کھیلا جائے گا، چوتھا اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔پہلا اور دوسرا ون ڈے 27 اور 29 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، تیسرا، چوتھا اور پانچواں ون ڈے بالترتیب 3، 5 اور 7 مئی کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Welcome

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 سکواڈ کرائسٹ چرچ سے روانہدورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 سکواڈ کرائسٹ چرچ سے روانہ PAKvNZ Cricket Pakistan T-20series
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 سکواڈ کرائسٹ چرچ سے روانہکرائسٹ چرچ: (دنیا نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 سکواڈ دورہ پاکستان کیلئے کرائسٹ چرچ سے روانہ ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان آنے کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم اپنے ملک سے روانہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ پاکستان آنے کے لیے کرائسٹ چرچ سے روانہ ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کلاس سیکیورٹی دیں گے: آئی جی اسلام آبادآئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں فول پروف ورلڈ کلاس سیکیورٹی دے گی۔ DailyJang Isb k shehriyun ko to yeh security de nahi sakty new Zealand ko kya khaaak den gy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کیلئے روانہنیوزی لینڈ ٹیم دورہ پاکستان میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلےگی، پہلا ٹی ٹونٹی میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرتذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کو درکار سکیورٹی وسائل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »