پاکستان کی ملالہ یوسفزئی، عابیہ اکرم بی بی سی کی 100 خواتین میں شامل - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 103 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی سی کی 100women: ملالہ یوسفزئی اور عابیہ اکرم سے 50 افغان خواتین تک، 2021 کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟

بی بی سی کی 100 خواتین: ملالہ یوسفزئی اور عابیہ اکرم سے 50 افغان خواتین تک، 2021 کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟اس سال 100 خواتین میں ایسی شخصیات کی خدمات کو اجاگر کیا جا رہا ہے جنھوں نے مشکلات کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور زندگی کو دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

اگست 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے لاکھوں افغانوں کی زندگیاں بدل گئیں۔ لڑکیوں پر سیکنڈری تعلیم حاصل کرنے پر پابندی لگ گئی، خواتین کے امور کی وزارت کو ختم کر دیا گیا اور بہت سے معاملات میں خواتین سے کہا گیا کہ وہ کام پر واپس نہ جائیں۔بی بی سی کی 2021 کی 100 خواتین *ہم نے کرونا کی وبا کے دوران ہمیں تحفظ فراہم کرنے کے لیے کارکنوں کو انتہائی مشکل اقدامات کرتے دیکھا اور میں دعاگو ہوں کہ ہم اُن کی قربانیوں کو سراہیں۔ ہم شکر گزاری سے دنیا کو آگے لے جا سکتے ہیں۔جسمانی معذوری کے ذاتی تجربے سے گزرنے والی عابیا اکرم 1997 میں اُس وقت سے جسمانی معذوری سے متعلق تحریک میں سرگرم ہیں جب انھوں نے بطور طالبہ سپیشل ٹیلنٹ ایکسچینج پروگرام کا آغاز کیا۔

مونیکا ارایا ٹرانسپورٹ کے شعبے میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے ’چیمپیئن فار کلائمیٹ ایکشن‘ کی معاونِ خصوصی ہیں۔ وہ صفر اخراج کے حصول کے لیے جاری مہم روٹ زیرو کی بھی مشیر ہیں اور کلائمیٹ ورکس فاؤنڈیشن کی بھی ممتاز رکن ہیں۔ 40 برس پر محیط اپنے پیشہ ورانہ سفر میں وہ یہ آگہی دینے کے لیے کوشاں رہیں کہ سماجی رویّوں اور مادی اقدامات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیسے معذوری کا شکار افراد کی مدد کی جا سکتی ہے۔

*میں ایک ایسی دنیا چاہتی ہوں جہاں آن لائن ماحول اور ادارے اپنی تخلیقات میں خواتین کے تجربات کو زیرِغور لائیں اور انھیں ملحوظِ خاطر بھی رکھیں۔ ایک ایسی دنیا جہاں خواتین، خاص طور پر مختلف النوع اور متضاد شناخت کی حامل خواتین کو بھی بےخوفی کے ساتھ بلا تردد اور آزادانہ و مساویانہ انداز سے آن لائن ہونے کی سہولت حاصل ہو۔سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی ڈائریکٹر برائے اوریجنل سیریز کیرولینا گارسیا پیدا تو ارجنٹینا میں ہوئیں مگر اُن کی پرورش کیلی فورنیا میں ہوئی۔ وہ ایک تربیت یافتہ رقاصہ و گلوکارہ ہیں جن کا...

وہ پیدا تو صومالیہ میں ہوئیں مگر نوعمری میں ہی انھیں اپنے ملک کی خانہ جنگی سے جان بچا کر کینیا جانا پڑا جہاں انھوں نے تارکِ وطن کی زندگی گزاری۔ پھر وہ آسٹریلیا منتقل ہوئیں جہاں ٹیکنالوجی سے اُن کی محبت کا آغاز ہوا۔ لوما چین کو لانچ کرنے سے قبل جمیلہ گورڈن آئی بی ایم کی گلوبل ایگزیکیٹِو اور قینٹاس کی چیف انفارمیشن افسر بھی رہیں۔

ڈاکٹر لارسن کو ’غلط معلومات کی وبا‘ کے بارے میں اُن کی سائنسی خدمات کے اعتراف کے طور پر 2021 میں ایڈنبرا میڈل سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Malala was a drama well orchestrate by a BBC correspondence in Peshawar by writing fake diary for her with a fake name 'Gulmakai', now repeating the same for some Afghan girl. Another fake heroin is in the making. Beware everyone!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشنبھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بی جے پی ووٹ مانگنے آئے تو لاٹھی چارج کردینا، راہول گاندھی کی ووٹرز کو تجویزبی جے پی ووٹ مانگنے آئے تو لاٹھی چارج کردینا، راہول گاندھی کی ووٹرز کو تجویز ARYNewsUrdu بلکل جو کام ڈنڈا کرتا ہے وہ ہاتھ سے کرنا مشکل ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ FBR Pakistan StateBank PropertyValuation GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin StateBank_Pak FBRSpokesperson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »