بی جے پی ووٹ مانگنے آئے تو لاٹھی چارج کردینا، راہول گاندھی کی ووٹرز کو تجویز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی جے پی ووٹ مانگنے آئے تو لاٹھی چارج کردینا، راہول گاندھی کی ووٹرز کو تجویز ARYNewsUrdu

لکھنؤ‌ :‌ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے لکھنؤ کے رہائشیوں کو آئندہ انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی پر لاٹھی چارج کرنے کی ہدایت کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں اساتذہ کی بھرتیوں کےلیے مظاہرہ کرنے والے امیدواروں پر بھارتی پولیس نے لاٹھی چارج کردیا۔ مظاہرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ ‘روزگار مانگنے والوں پر اترپردیش حکومت نے لاٹھیاں برسائیں اب جب بی جے پی ووٹ مانگنے آئے تو یاد رکھنا’۔

راہول گاندھی نے کہا کہ ‘نوجوانوں تم نے موم بتیاں لے کر روزگار کی خاطر احتجاج کیا ہے اب اس موم بتی کی لو بجنے نہیں دینا، اس لڑائی میں راہول گاندھی بھی آپ کیساتھ ہے’۔ خیال رہے کہ اتر پردیش میں 69 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں میں دھاندلی کا الزام عائد کیا جا رہا ہے جس کے خلاف امیدواروں نے وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کی جانب موم بتی مارچ کرنے کی کوشش کی تو پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلکل جو کام ڈنڈا کرتا ہے وہ ہاتھ سے کرنا مشکل ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا منصوبہ برقرار - ایکسپریس اردوایشیا میں اس قسم کی پہلی ٹی ٹوئنٹی لیگ ہوگی، چیئرمین پی سی بی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیو ایم نے کمر کس لی، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلانبلدیاتی قانون سے متعلق تجاویز پیش کیں‌ مگر بات نہیں‌ سُنی گئی، ایم کیو ایم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پریزائیڈنگ افسران پی پی کے امیدوار کو ووٹ دینے کی ہدایت کر رہے ہیں ن لیگی امیدوار نے بڑا الزام عائد کر دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک نے پریزائیڈنگ افسران پر پیپلزپارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اومی کرون کے 55 فیصد کیسز ویکسین لگوانے والوں میں ہوئےبرطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ میں اومی کرون کے 55 فیصد کیسز کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں میں سامنے آئے۔ماہرین کو خدشہ ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدالت آئے سابق داماد اسد خٹک کو وینا ملک کی والدہ نے بوتل دے ماریراولپنڈی (ویب ڈیسک) بچوں کے حوالگی کیس میں عدالت میں آئے سابق اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کو اداکارہ  کی ماں نے بوتل دے ماری۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نعروں کے فریب میں نہ آئیں کارکردگی کو ووٹ دیں شہباز شریف کی ضمنی الیکشن میں عوام سے ووٹ کیلئے اپیللاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کیلئے عوام سے ووٹ کی اپیل کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »