پی ڈی ایم کا ٹھٹھرتا انقلاب: عاصمہ شیرازی کا کالم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاصمہ شیرازی کا کالم: پی ڈی ایم کا ٹھٹھرتا انقلاب

اُمید وہ شے ہے جو مرتے دم تک آنکھوں میں زندگی کی جوت جلاتی ہے، آس، یاس کا تضاد اور خواب زندگی کا دوسرا نام ہے۔ نظام ہو یا کاروبار حیات، مملکتوں کا وجود ہو یا زندگی کی کشمکش۔۔۔ سامان بہرحال اُمید ہی مہیا کرتی ہے۔

سلمان تاثیر کی کانپتی بے بس آواز آج بھی کانوں میں گونج رہی ہے کہ کس طرح وہ میڈیا سے شکوہ کُناں اور وضاحتیں دے رہے تھے کہ اُنھوں نے توہین مذہب نہیں کی۔ کبھی مسیحی جوڑا تو کبھی کوئی اور، اور اب سر لنکن شہری جس کا قصور کیا تھا تاحال معلوم نہیں۔ فیصلہ کس نے کرنا تھا، انصاف کا ترازو ہجوم کے ہاتھ اور منصف درجنوں بے شناخت شہری۔

یہ غیر سیاسی طاقت کے چھوٹے چھوٹے مراکز بڑی بڑی مصلحتوں کو جنم دیتے ہیں اور یوں ریاست ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتی ہے۔ کمزور ریاست اور ناہموار معاشی نظام طبقاتی اور معاشرتی تفریق: یہ احساس محرومی، غم اور غصے کا سبب بنتے ہیں جبکہ چھوٹے واقعات بڑے سانحوں کا پتہ دیتے ہیں اور بے خبری المیہ بن جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی اگر عاصمہ شیرازی کے کالم کی اشاعت کے لئے رہ گیا ہے تو بہتر ہو گا چینل بند کر لے..

پورا لفظ کچھ یوں ہونا چاہیے۔ ٹھٹھرتا اور سکڑتا انقلاب

IMRAN KHAAN NAY ARMY KE SELECTION KO RUSWA KUR DIYA ISPR NAKAAM HO GIYA

iOS Waqat Kyia jhoothon ke Hakoomat hai..!?

They are Delaying Delibratly

دو بندوں کو نون لیگ اور پی پی سے بھی زیادہ جلدی ھے کہ خان کی حکومت جائے چاھے ملک میں فتنہ فساد پھیلے یا کچھ اور ھو۔ ان ۔یں ایک ملا ڈیزل اور دوسری حاجن عاصمہ لفافی ھے۔ بغض عمران نے ان دونوں کو نیم پاگل کر دیا ھے۔ شاہد جلد پورے ھی پاگل ھو جائیں۔ اللہ ان کے دلوں کی کدورت اور ناپاکی

اینکر صاحبہ کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی یا سمجھنا نہیں چاہتیں کہ ان چابی والے گڈی گڈوں کا دورانیہ اتنا ھی ھے.تھوڑا سا پھون پھا اور چابی ختم.

پی ڈی ایم اینکر الائنس کے جذبات سرد ہونے لگے اندیشہ ہے پی ڈی ایم سے جذباتی وابستگی کہیں ' سرد مہری' میں نا بدل جائے ڈٹ_کر_کھڑا_ہے_کپتان

asmashirazi Barsy baray issues to ap lig raise krtay hain.chotay chotay issue solve krna shori krain.baray khud bakhud khatam hi jahay gay.justice for me.because no one ready to raise the voice for me or stand with me

Asma sherazi is sarkari hajjan. And also deep pockets for PMLN and paid anchor pakistan peoples dont likes to read her post. She shd join PMLN its bettr for her. Bcz she always support courupt polititions like nwz shrf. Sham on u asma madam. Is it a gernalism ? No no never

عاصمہ صاحبا آپ اُردو اچھا لکھ لیتی ہین اس کا یہ مطلب نہین کہ آپ حقیقت بیان کرتی ہین ، آپ کی تحریر حقیقت سے کئ دور اور فکشن سے قریب تر ہوتی ہین ، بی بی سی بھی آپ کے کالم کو صرف آپ کی اردو کی وجھ سے چھاپتے ہین ۔ پی ڈی ایم کی چمچی ہین ( spoon )

لگتا ہے ہماری حاجن بی کا وضو ٹوٹ گیا ہے

asmashirazi

asmashirazi Fazal Rehman’s ridiculous lecture about MAHNGAHI March after four months is only to satisfy his financier who provide him for creating nonsense in the Country from time to time. He is the most dishonest crafty & evil so called religious scholar in the Country . MoulanaFURehman

کالے بکرے اور اسکی سرداری سری ہاتھ میں لیئے یہ خاتون بہت زیادہ مایوس ہوچکی ہے، کس نے کہا تھا ٹاپ گیئر پر اپنی گاڑی لگا کر رکھو؟ اب اس 'پی-ڈی-ایم سے امیدوں کی گاڑی' نے سمندر بُرد ہی ہونا ہے۔

asmashirazi “عوام کی رہی سہی امیدوں پر بھی برف ڈال دی”۔ امیدیں تو آپ کی چکنا چور ہوئی ہیں عوام کو کیوں بدنام کر رہی ہیں آپ؟؟؟

اب عاصمہ بی بی بھی مولانا اور نون لیگ سے مایوس ہو گئی ہے 🤣

یہ نشی وزیراعظم پورے پاکستان کو برباد کر دے گا ڈوب مرنے کا مقام ہے

asmashirazi ہم نے تو امید بھی چھوڑ دی ہے مسلم لیگ سے

asmashirazi عاصمہ شیرازی صاحبہ کی ایک جاندار تحریر

بنگلہ دیش میں ظلم کی تاریخ رقم کرنے والے ہمیں مسلہ کشمیر اور بھارت کی داستانیں سنا رہے ہیں. جی ایچ کیو سے تیار کردہ پراڈکٹ کو بلوچستان پر مسلط کرنے کی سازش بلوچ قوم اپنے قوت بازو سے ناکام بنائے گی. دھرنے میں موجود بلوچ قوم اپنے قوت بازو پر بھروسہ رکھیں.

asmashirazi عاصمہ شیرازی لفافے حلال کر رہی ہے مگر ہیجڑوں میں دم ہی نہی ہے۔ مولوی تہمت سنبھالے کہ اپنا وزن۔

Sarkari Hajen ki omeed tut gayee 😂 😂

پاکستان پیپلز پارٹی اب اس میں شامل نہیں ہیں آپ کو بلاول بھٹو زرداری صاحب کی تصویر نہیں لگانی چاہیے تھی۔اس شغل میلے ہمیں مکس نہ کریں۔🤔🤗 انقلاب جانے اور انقلاب والے جانے 😇

So-called pmln biased Asma Shirazi 🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄

سچ تو یہ ہے کے اب عاصمہ باجی کی امیدیں بھی اب تھٹھرتی ہو گئی ہیں حد سے زیادہ عمران خان سے بغض آپ اور پی ڈی ایم کے گلے پڑ گیا ہے

Ok😂

ٹھٹھرتا بھی اور سکڑتا بھی۔۔

بہت خوب اسمہ بہت خوب👍👍

لعنت ایسے انقلاب پر ۔۔ پتر انکی چھٹی اب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کون ہے آپ کا دشمن؟ہم دوستوں کی تلاش میں سرگرداں‘ دشمنوں میں گھرے رہتے ہیں۔ زندگی کو آسان بنانے کی بیشتر کوششیں ناکامی سے دوچار ہوتی ہیں۔ اِس کے بہت سے اسباب ہوسکتے ہیں پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر پوتن کا دورۂ انڈیا عالمی سیاست کے لیے کیوں اہم ہے؟ - BBC News اردوماسکو اور دہلی کے تعلقات سرد جنگ کے دور سے چلے آرہے ہیں اور اس وقت سے ہی یہ ہمیشہ مضبوط رہے ہیں لیکن انڈیا اور امریکہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات ایک ایسا پس و پیش ہے جو دہلی اور ماسکو تعلقات پر بہت زیادہ اثر انداز ہوا ہے اور پچھلی دہائی میں اس میں زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پہلے پہل تو کچھ چھوٹے موٹے غیرملکی سربراہ پاکستان آجاتے تھے اب تو کوی نہیی آتا ھے جب سے یہ حضرت آے ھیی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »