پاکستان ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا. اسد قیصر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا. اسد قیصر AsadQaiserPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official KashmirIssue OccupiedKashmir Kashmiris Oppressed

انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں نے حق خودارادیت کیلئے گرانقدر قربانیاں دی ہیں۔سپیکر نے کہا کہ مودی حکومت نے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق غصب کررکھے ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں ادویات اور اشیائے خورد ونوش کی قلت ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امور کشمیر کے وزیر علی امین خان گنڈا پور نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات نو لاکھ بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کے خلاف ظلم و ستم کا بازار گرم کررکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں تمام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔اس موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک واک کا اہتمام بھی کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AsadQaiserPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official kuch harkat b karo ////srf kare rehne se baat nahe bante

AsadQaiserPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لفظ پاکستان کے خالق، چوہدری رحمت علیباشعور قومیں اپنے محسنین کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرتیں بلکہ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل: پاکستان کرکٹ کے ’بیڈ بوائے‘ پھر مشکل میںپاکستان کے کرکٹر عمر اکمل ایک بار پھر تنازع کے زد میں آ گئے ہیں اور اس بار وجہ بنی ہے کہ حال میں فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے پر انھوں نے مبینہ طور پر اپنے کپڑے اتار دیے اور ٹرینر سے بدتمیزی کی۔ Yeh bi eik insan hai Qn bar bar choty choty cheezon main shikiyat or kharabian dekh re hu ,pechare k Talent ziya kr re hu , عمراکمل میں ٹیلنٹ ضرور ہے لیکن ڈسپلن نام کی کوئ چیز نہیں (بی بی سی) نے بہت سارے واقعات کا زکر کیا لیکن زوالقرنین والا واقع شاہد بھول گۓ جب کامران اکمل کی جگہ زوالقرنین کو کھیلایا گیا تو باقول زوالقرنین اسنے اسے دہمکیاں دیں Performance cricket k medan me na sahi but media k medan me zrur achi rehti hai.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سائبر کرائم کے عالمی فورم کا حصہ کیوں نہیں؟ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تبدیلی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 15 ماہ میں پاکستان کے قرض میں 40 فیصد اضافہاسلام آباد(ویب ڈیسک) 15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کے سرکاری قرض اور واجبات میں 40 فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانچین سے واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کی مکمل کلیئرنس لازمی قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کے بعد انصاف سپر لیگ بھی متعارف، شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری آگئیگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں انصاف سپر لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ کا میلہ سج گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »