عمر اکمل: پاکستان کرکٹ کے ’بیڈ بوائے‘ پھر مشکل میں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر اکمل: پاکستان کرکٹ کے ’بیڈ بوائے‘ ایک بار پھر تنازع کے زد میں آ گئے

گذشتہ دنوں لاہور میں قومی کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ کے دوران ان کے مبینہ نامناسب رویے کی شکایت پاکستان کرکٹ بورڈ کو موصول ہوئی اور وہ اس صورتحال کا جائزہ لے کر یہ فیصلہ کرے گا کہ کیا واقعی عمراکمل نے فٹنس ٹیسٹ کے دوران کوچنگ اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی یا نہیں ؟

ہم یہاں پر ان کے رویے اور ان کی فٹنس کے حوالے سے پیدا ہونے والے ماضی کے چند تنازعات پر نظر ڈالتے ہیں۔عمر اکمل نے اپنا ڈیبو نیوزی لینڈ کے خلاف کیا تھا جہاں انھوں نے سنچری سکور کی۔ اس کے بعد پاکستان کی ٹیم دورہ آسٹریلیا پر گئی جہاں عمر اکمل کی پہلے دو میچوں میں کارکردگی مناسب تھی مگر پاکستان سیریز میں شکست کھا چکا تھا۔

ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اس وقت کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے عمراکمل پر تنقید کی اور کہا تھا کہ نیوزی لینڈ کےخلاف میچ میں انھوں نے باؤنڈری لگانے کی کوشش ہی نہیں کی جس کی ٹیم کو اشد ضرورت تھی۔سنہ 2015 میں ایک روزہ کرکٹ کے عالمی کپ کے بعد ہیڈ کوچ وقاریونس نے اپنی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو دی جس میں انھوں نے عمراکمل اور احمد شہزاد کے مبینہ غیرسنجیدہ رویوں کے بارے میں منفی ریمارکس تحریر کیے...

عمراکمل پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین تھے لیکن اگلے دو ایونٹس میں وہ بری طرح ناکام رہے۔ لیکن سیریز کے دوران رات گئے ٹیم ہوٹل سے باہر رہ کر کرفیو ٹائمنگ کی خلاف ورزی کرنے کا خمیازہ انھیں بھگتنا پڑا۔ڈانس پارٹی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پرفارمنس تو بے شک محنت اور لگن سے لائی جاتی ہے مگر نظم و ضبط، اخلاق اور اعلیٰ کردار تو انسان کے اپنے کنٹرول میں ہوتا ہے۔ ان دونوں بھائیوں میں کوئی ایک خوبی بھی نظر نہیں آتی۔

Performance cricket k medan me na sahi but media k medan me zrur achi rehti hai.

عمراکمل میں ٹیلنٹ ضرور ہے لیکن ڈسپلن نام کی کوئ چیز نہیں (بی بی سی) نے بہت سارے واقعات کا زکر کیا لیکن زوالقرنین والا واقع شاہد بھول گۓ جب کامران اکمل کی جگہ زوالقرنین کو کھیلایا گیا تو باقول زوالقرنین اسنے اسے دہمکیاں دیں

Yeh bi eik insan hai Qn bar bar choty choty cheezon main shikiyat or kharabian dekh re hu ,pechare k Talent ziya kr re hu ,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل ایک نئے اسکینڈل کی زد میں، پابندی کا خدشہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے سابق وزیراعظم مائیک مورے 71سال کی عمر میں انتقال کرگئےویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ کے سابق وزیراعظم مائیک مورے متعدد بیماریوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہحوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہ UnitedNations Report Yemen Houthis Weapons Qualities Iran UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین: ارومچی میں پھنسے پاکستانیوں کے ویزا میں توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ ،پولیس لائن میں کانسٹیبل کے گھر میں گیس لیکج دھماکا،2 بچے جاں بحقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس لائن میں کانسٹیبل کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »