چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 361 ہو گئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس میں ہلاکتوں کی تعداد 361 ہو گئی ہے اور 17 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ اتوار کے روز فلپائن میں اس وائرس سے پہلی ہلاکت واقع ہوئی۔

گذشتہ روز فلپائن میں کورونا وائرس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جو چین سے باہر اب تک کی پہلی ہلاکت ہے۔

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 2003 میں پھیلنے والے سارس وائرس کی وبا کے باعث متاثر ہونے والے افراد سے زیادہ ہو چکی ہے۔ یاد رہے کہ سارس وائرس تقریباً ایک درجن ممالک میں پھیلا تھا۔ تاہم اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد قدرے کم ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ وائرس اتنا مہلک نہیں ہے۔ مقامی ٹی وی کے مطابق 14 سو ایسے چینی آرمی کے طبی عملے کو ووہان کے اس نئے ہسپتال میں لایا جا رہا ہے جنھیں وبائی امراض سے نمٹنے کا تجربہ حاصل ہے۔خیال رہے کہ ہوبائی کے ہسپتال اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہیں کیونکہ وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

اتوار کے روز حکومت نے معیشت میں 170 ارب ڈالر ڈالنے کا اعلان کیا ہے تاکہ اس وائرس سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹا جا سکے۔دوسری جانب برطانیہ کی حکومت نے کورونا ویکسین تیار کرنے کے لیے دو کروڑ پاؤنڈ کی امداد کی ہے۔برطانیہ کی جانب سے یہ امداد وبائی امراض سے بچاؤ کے ادارے سی ای پی آئی کو دی جائے گی۔ سی ای پی آئی ایک عالمی ادارہ ہے جو اس قسم کی ویکسینز کو چھ سے آٹھ ماہ میں بنا سکتا ہے۔

ڈاکٹر ہیٹشیٹ کا کہنا ہے کہ 'اس ویکسین کو بنانے کے لیے ہمارے پاس انتہائی کم وقت ہے اور ویکسین بنانے کے شعبے میں اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا۔ امریکہ میں کُل کیسز کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ پینٹاگون نے دیگر ممالک سے امریکہ آنے والے تقریباً 1000 افراد کے لیے قرنطینہ کا انتظام کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah karam kry sb Pr lekin is virus ki samj nai ayi dekhtey han asal bbt kb tk nikaley gi zda behass abi nai tb ho gi

🌎🌎 ذراسوچیے مسلم خواتینkلیےپردےکاحکم ہے غیرمسلم خوا3کےلیےنہیں (بالکل ایسےہی جیسےکسی ادارے کےقانون ضابطے'بونس'الاونس اسکےملازمین کوملتے ہیں کسی اور ادارےکےملازمین کونہیں) مگرآج پردے کی افادیت دنیامان رہی ہے روزمرہ میں لارہی ہے ماسک کوروناوائرس محوحیرت ہوںkدنیاکیاسےکیاہوجائےگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے مزید45 افراد ہلاک،تعداد259 ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کروناوائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ ہوئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک ARYNEWSOFFICIAL ہمارے ڈاکٹر عبدالقدیر ہوتے تو اس وائرس کو بم میں قید کرکے جاپان کو بیچ دیتے ابھی تو گھر میں بیٹھ خیالات کا اظہار ہی کر سکتے ہیں ARYNEWSOFFICIAL Allah rahem kry sb per or hum per bhe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک،ہلاکتیں 305ہوگئیںچین میں جان لیوا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China coronarovirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی، فلپائن میں بھی 1 شخص ہلاکبیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی ہے، کروناسے ایک ہلاکت فلپائن میں بھی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔چین کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 1076 چینی شہریوں کی اسکریننگ مکمل، کورونا وائرس سے کلیئر قرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »