پاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین سے واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کی مکمل کلیئرنس لازمی قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:پاکستان نے چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان کردیا ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ پاکستانی طلباء کی کسی کو فکر نہیں ۔

حکومت نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو فوری واپس نہ لانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے چین سے واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کی مکمل کلیئرنس لازمی قرار دے دی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کوئی چیمپئن نہ بنے پاکستانی طلبا ءکی سب سے زیادہ فکر حکومت کو ہے،چین ہمارے شہریوں کا ہر ممکن خیال رکھ رہا ہے،ووہان میں صرف پاکستانی نہیں ،120ممالک کے شہری موجود ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی کا مزیدکہنا تھا کہ چینی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں کل بھی وزیر خارجہ نے چینی ہم منصب سے طویل گفتگو کی اور تمام انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنا اعتماد کا اظہار ہے: چینبیجنگ: چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کرونا سے شدید متاثر شہر ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنے کا فیصلہ چین پر اعتماد کا اظہار ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ چینی وزیر Which one is correct? اور ھماری مجبوری بھی کا !! ھم نے جس ملک سے بھی ادھار پکڑا ھے , اسکی بات مانی ھے اب چاہے وہ ملیشیا کانفرنس میں شرکت نہ کرنا ہو !!! Atemaad ka izhaar nhi begairti ki baat hai begairat govt ki taraf se!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنا اعتماد کا اظہار ہے: چینامریکا کی سفری ایڈوائزری میں بہتری سیکیورٹی صورتحال کا اعتراف ہے: اسد مجید خان AsadMajeed pid_gov zlj517 pid_gov SMQureshiPTI our Nabi SAW said..jha wbaa ho udhar koi na jae or Na he wba wali jagha se koi bahir nikle..Hadith mafhum
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہری چین کے سفر سے گریز کریں، امریکہ کا انتباہڈبلیو ایچ او کے مطابق چین کے علاوہ 18 دیگر ممالک میں اس وائرس کے 98 کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ امریکہ نے اپنے شہریوں کو چین کے سفر سے خبردار کیا ہے۔ 🌺🌺 ہوشیارخبردار کوروناوائرس کس کی تخلیق ہے؟؟؟ یہ کس نے بنایا ؟؟ اور کس کس نے تعاون کیا ؟؟ کیا واقعی یہ حقیقت ہے ؟؟ 👇👇👇👇👇👇👇👇 ۔ ۔ ۔ 🌺🌺 (چین سے پھیلتا کورونا وائرس (حصہ اول Jasaratorg جب کوئی آفت خدا کی طرف سے آتی ہے تو اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا کہیں پر بھی.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاریکورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاری China CoronavirusOutbreak Foreigners LeavingChina Wuhan XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »