ارفع کریم رندھاوا کا 25واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارفع کریم رندھاوا کا 25واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے Pakistan ArfaKarim YoungestMicrosoftCertifiedProfessional Birthday pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

پیدائش آج منایا جا رہا ہے،ارفع کریم نے نوبرس کی عمرمیں مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈپروفیشنل امتحان پاس کر پاکستان کا نام روشن کیا۔دوفروری انیس سو پچانوے کو فیصل آباد میں ایک ننھی سی کلی کھلی جس کا نام

ارفع کریم رندھاوا رکھا گیا۔ ارفع کریم نے صرف نو سال جو بچوں کے کھیلنے کودنے کے دن ہوتے ہیں ،کی عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کی سند حاصل کر کے دنیا بھر میں پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Is bachi ko dekh k dil khon k ansoo roota he

pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Hbd...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ حجاب ڈے منایا جارہاہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ حجاب ڈے منایا جارہاہے Pakistan WorldHijabDay WorldHijabDay2020 WomenHijab InternationalDay Celebrations pid_gov MoIB_Official UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کی 5 فروری سے ایک اور حکومت مخالف تحریک کی تیاری - ایکسپریس اردومشترکہ احتجاجی حکمت عملی کا آغاز 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر سے کیا جائے گا، ذرائع ya Kuti ka bacha Paka Indian Agent hye 5 Date ko sari qoom Kashmir say Ishary Yakjehti kay leay nikal rai or hram zada GOVT Against لسي خور میرے خیال کے مطابق سب طے شدہ منصوبے کے مطابق ھو رھا ھے۔ تا کہ عمران خان آوٹ آف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز اور چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے اقدامات پر مکمل اعتماد کے باعث پاکستانی شہریوں کو ووہان سے واپس نہیں بلایا جا رہا تاہم سوشل میڈیا پر اس حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ I think government is true in this matter... we can't handle this situation...!!! ھم واحد مسلم ایٹمی قوت ھیں، اور ایک انتہائی پڑھے لکھے' لفظی سامری' کا فرمان ھے، ایٹمی طاقتیں ایسے ویسے خوفزدہ نہیں ہوتیں ۔ Logon ko koi ba koi bat government k khilaf krna hi hoti hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرغستان: دنیا میں اخروٹ کی پیداوار کا سب سے بڑا مرکزارسلان بوب نامی گاؤں جس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں کا اخروٹوں کا مشہور جنگل پیغمبرِ اسلام کے دیے ہوئے بیج کا مرہونِ منت ہے۔ بہت اچھے 🤗🤗یہاں کے دیومالائ کہانیاں بھی بہت مشہور ہے۔ ایک مضمون کوہ قاف پہ بھی نشر کی جاے تو سامعین کو ضرور پسند آئےگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اختیارات کا علم ہے، عدلیہ کمزور نہیں کہ دباؤ میں آ جائے: چیف جسٹسملتان: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ اختیارات کا علم ہے، عدلیہ کمزور نہیں کہ دباؤ میں آجائے۔ Tum logo py lanat ho. Aik b sahi banda hota na. To sara mulk sahi hota 😂😂😂😂Adliyaa kamzor nhi k dbaao mn aa jaye😕😕😕Adliyaaa ka wajod b hy uncle hy ap k mulk mnKhaty pakistan ka hn media r courts k mafyaas..r kam ghairon wala din rat krty hn😕😕Pakistan k dushman😠😠rondy insaf krn nu😠😠Batain suno bs media,Courts r NAB waly dramybazon ki😡 Yes indeed.. They know the authority but don't know their duties
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کی خبریں جعلی ہیں: یو اے ای حکامدبئی: (ویب ڈیسک) چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے، اس بیماری کے باعث 213 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور یہ بیماری چین سے ہوتی ہوئی 18 ممالک تک پھیل گئی ہے، جہاں پر بہت سارے ممالک نے اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں جبکہ کچھ نے لوگوں کو چین سے نکال لیا ہے، کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں افواہیں بہت زیادہ پھیل رہی ہیں، انہی میں سے ایک خبر متحدہ عرب امارات سے آئی ہے جہاں پر ’فیک نیوز‘پھیلائی جا رہی ہے جس کے مطابق مہلک بیماری کے باعث یو اے ای میں دو فروری کو سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »