پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ حجاب ڈے منایا جارہاہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ حجاب ڈے منایا جارہاہے Pakistan WorldHijabDay WorldHijabDay2020 WomenHijab InternationalDay Celebrations pid_gov MoIB_Official UN

ترک آرٹسٹ کا انڈوں کے چھلکوں میں ہزاروں سوراخ بنانے کاعالمی ریکارڈ

پاکستان میں اس سال ورلڈ حجاب ڈے کا آفیشل ایونٹ “ورلڈ حجاب ڈے آرگنائزیشن” کے تحت پہلی بار بھرپور طریقے سے کراچی پریس کلب پر منایا جائے گا، جس کا آغاز دوپہر 2 بجے ہوگا۔اس دن کو منائے جانے کا مقصد اُن خواتین سے اظہار یکجہتی کرنا ہے جنہوں نے اپنی زندگی میں حجاب کو لازم و ملزوم بنالیا ہے۔ پاکستان میں ورلڈ حجاب ڈے آرگنائزیشن کی سفیر محترمہ مریم جمیل نے تمام خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ایونٹ میں بھرپور شرکت فرمائیں تاکہ دنیا بھر کی حجاب پہننے والی خواتین کیلئے پاکستان سے ایک مثبت پیغام پہنچایا جاسکے اور ان سے اظہار یکجہتی کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ حجاب ڈے منایا جائے گاورلڈ حجاب ڈے کی مرکزی تقریب کہاں ہوگی اور اسے منانے کا مقصد کیا ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates WorldHijabDay ہر جگہ یہ تقریب ہونی چاہیئے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-1420کلووزنی ،346صفحات والی دنیا کی سب سے بڑی کتابہنگری کے گاؤں زنپیٹری میں ہاتھ سے بنی ہوئی دنیا کی سب سے بڑی کتاب رکھی ہوئی ہے ،
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان میں دہشتگردی 85فیصد کم ہو گئی :تھنک ٹینکس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مودی کو پاکستان مخالف بخار چڑھنے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟موجودہ ملکی معاشی ,ترقیاتی ,مہنگاٸ کا رخ میڈیا نے موڑ کر کرونا واٸرس کی طرف کر لیا ہے۔ میڈیا والوں سے گزارش ہے کے اپنا رخ اپنے ملکی معاملات کی طرف کریں ۔عوام مہنگاٸ جیسے مرض سے دوچار ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دنیا بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO ) نے چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے نئے اور مہلک کرونا وائرس پر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ Read News WHO Declares Emergency Coronavirus Death Toll Reaches WHO CoronavirusOutbreak Wuhan UNICEF China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-لمبی ٹانگیں ،7سینٹی میٹرکے پنجے ،جیکانااپنے بچوں کا محافظجیکانا نامی پرندہ خطرے کے صورت میں اپنے بچوں کو پروں میں چھپاکر تیزی سے بھاگ سکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »