لفظ پاکستان کے خالق، چوہدری رحمت علی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باشعور قومیں اپنے محسنین کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرتیں بلکہ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔

تحریک پاکستان کے بانیوں میں سے ایک اور پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی حقیقی معنوں میں پاکستان کے ہیرو اور محسن ہیں، جنہوں نے 1915ءمیں پہلی مرتبہ اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی کے افتتاحی اجلاس میں یہ تجویز پیش کی تھی کہ ہندوستان کے شمالی علاقوں کو ایک مسلم ریاست میں تبدیل کردیا جائے۔ آپ نے یہ نظریہ پیش کرتے ہوئے فرمایا”ہندوستان کا شمالی منطقہ اسلامی علاقہ ہے ، ہم اسے اسلامی ریاست میں تبدیل کریں گے ، لیکن یہ اس وقت ہو سکتا ہے جب اس علاقے کے باشندے خود کو باقی ہندوستان سے منقطع...

دوران طالب علمی اسلامیہ کالج میں بزم شبلی کی بنیاد رکھی کیونکہ وہ مولانا شبلی سے بہت متاثر تھے اور پھر اس بزم کے پلیٹ فارم سے1915ءمیں تقسیم ہند کا نظریہ پیش کیا۔ 1918ءمیں بی اے کرنے کے بعد جناب محمد دین فوق کے اخبار کشمیر گزٹ میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سے اپنے کیئریر کا آغاز کیا ۔ 1928ءمیں ایچی سن کالج میں لیکچرار مقرر ہوئے۔کچھ عرصہ بعد انگلستان تشریف لے گئے جہاں کیمبرج اور ڈبلن یونیورسٹیوں سے قانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ اس طرح 1933ءمیں انہوں نے برصغیر کے طلباءپر مشتمل ایک تنظیم...

چودھری رحمت علی 23مارچ 1940 ءکو آل انڈیا مسلم لیگ کے چو نتیسویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور تشریف لانا چاہتے تھے لیکن چند روز قبل خاکساروں کی فائرنگ کی وجہ سے اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب سکندر حیات نے چودھری رحمت علی کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ بالاآخر 14 اگست 1947ءکو چوہدری رحمت علی کے تجویز کردہ نام کو تعبیر مل گئی، پاکستان معرض وجود میں آگیا، مگرآپ پاکستان کی جغرافیائی حیثیت سے مطمئن نہ تھے۔ اپریل 1948ءمیں آپ پاکستان تشریف لائے لیکن قائد اعظم کی وفات کے بعد مسلم لیگی قیادت...

اگرآپ بھی ڈیلی پاکستان کیساتھ بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو اپنی تحاریر ای میل ایڈریس ’dailypak1k@gmail.com‘ یا واٹس ایپ"03009194327" پر بھیج دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروانا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے علی بابا کے بعد اب مائیکروسافٹ کے بانی ”بل گیٹس“ نے کتنے کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خبر آ گئیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے امیر ترین شخص اور علی بابا کے بانی جیک ما کے بعد اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے اعلان کیا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔فیصل آباد: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے اعلان کیا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ Read News Faislabad Punjab ChMSarwar TeamSarwar pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خطآئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط Pakistan CMSindh MuradAliShah LetterToPMImranKhan IGSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI SindhCMHouse PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم اتحادی ہونے کے علاوہ۔۔۔چودھری شجاعت حسین نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعظم بھی خوش ہو جائیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”چھوٹے قد کے بارے میں کیا خیال ہے “ نوجوان فاسٹ باؤلر موسیٰ خان نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنی کامیابی کا کریڈٹ کس کرکٹر کو دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر موسیٰ خان نے اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے سینئر سیاستدان نے ایسا اعتراف کر لیا کہ نریندر مودی کے ہوش اڑ جائیں گےنئی دہلی (ڈیلی  پاکستان آن لائن)بھارت کے سینئر سیاستدان اور کانگریس کے رہنما ششی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »