فیصل آباد: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے اعلان کیا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے اعلان کیا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ Read News Faislabad Punjab ChMSarwar TeamSarwar pid_gov MoIB_Official

عہدیداران سے مذاکرات کے لیے پہنچے۔ گورنر نے تاجروں کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایات پر آج چیمبر آف کامرس آیا، ہماری کامیابی میں تاجربرادری نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کے لیے تاجر برادری کا کردار

سب سے اہم ہے، صنعت کاروں اور تاجروں کے ساتھ مل کر کمیٹی بنائی ہے جو تاجروں کے تحفظات سُن کر رپورٹ مرتب کرے گی۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ہم 8 فروری سے پہلے کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے، کمیٹی میں2ایم این اے اور2 ایم پی اے بھی شامل ہیں۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان تاجروں کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، تاجروں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کی کوشش سے مذاکرات کامیاب، فیصل آباد کے تاجر مان گئےفیصل آباد: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے اعلان کیا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تاجروں کے مسائل اور تحفظات کے حوالے سے چیمبر آف کامرس کے عہدیداران سے مذاکرات کے لیے پہنچے۔گورنر Lol😅😅😅😅😃😃😃😃😃😃😃 گورنر پنجاب سے فیصل آباد کے تاجروں اور صنعتکاروں کی ملاقات IK_Is_Hope خبر تو اچھی ہے لیکن چوہدری سرور کو خبریں لگوانے کا فن بھی آتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیالاہور : نوازشریف کےذاتی معالج نے پنجاب حکومت کےخط کے جواب دے دیا لیکن کوئی میڈیکل رپورٹ نہیں بھیجی اور کہا نوازشریف کوجلداسپتال میں داخل کرایا جائےگا،ان کےدل کاپروسیجرہوگاجو پیچیدہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کےمعالج ڈاکٹرعدنان نےپنجا Nawaz Sharif is reported to have an appointment with a dentist in London after which his latest med report will be available , what a serious disease after white platelets
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے،گورنر پنجابحکومت ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے،گورنر پنجاب GOPunjabPK ChMSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے:گورنر پنجابحکومت ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے:گورنر پنجاب Pakistan GovernorPunjab ChMuhammadSarwar pid_gov GovtOfPunjab ChMSarwar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت کے متعلق میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو بھیج دی گئیںلندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، محکمہ صحت پنجاب نے چینی باشندوں کے ساتھ کیا کام کرنا شروع کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین میں تیز کے ساتھ پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے خدشا ت کے پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »