چھوٹی عمر میں بڑا کارنامہ، 9 سال کی عائشہ نے گولڈ میڈل جیت لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھوٹی عمر میں بڑا کارنامہ، 9 سال کی عائشہ نے گولڈ میڈل جیت لیا Read News ProudOfYou AishaAyaz Swat InternationalTaekwondoChampionship FaisalJavedKhan

لیے پہلا گولڈ میڈل جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کردیا۔ایونٹ کے پہلے روز پاکستان نے چار سلور اور دو برانز میڈلز بھی جیتے۔ عائشہ ایاز نے پہلے مقابلے میں دبئی، دوسرے میں کرغزستان اور تیسرے میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو شکست دی، عائشہ ایاز نے 34 کے جی کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں مجمووی طور پر دنیا بھر سے 50 ملکوں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ واضح

رہے کہ گزشتہ سال بھی عائشہ ایاز نے دبئی میں بین الاقوامی تائکوانڈو کے مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا تھا۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے عائشہ کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی اور ان کی میڈل کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں۔ فیصل جاوید نے لکھا کہ‘پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے پر سوات کی عائشہ ایاز کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FaisalJavedKhan Congratulations Ayesha Ayaz. Very proud of you. May Allah give you more success.

FaisalJavedKhan Mashallah,

FaisalJavedKhan Ma-Sha-Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات کی عائشہ ایاز نے فُجیرہ تائیکوانڈو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تبدیلی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 15 ماہ میں پاکستان کے قرض میں 40 فیصد اضافہاسلام آباد(ویب ڈیسک) 15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کے سرکاری قرض اور واجبات میں 40 فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تائیکوانڈو چیمپئن شپ: نوسالہ عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت لیاتائیکوانڈو چیمپئن شپ: نوسالہ عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت لیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Congratulations my baby
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فیڈرل بی ایریا میں مکان میں اسلحہ کس نے چھپایا؟فیڈرل بی ایریا میں مکان میں اسلحہ کس نے چھپایا؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے اپنے سات سالہ بچے کو تنہا سرحد پار بھیج دیا‘امریکہ نے جنوری 2018 میں میکسیکو اور دیگر ممالک سے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے نئے قوانین متعارف کروائے جن کے تحت کیس کی شنوائی کے دوران انھیں میکسیکو کے کیمپوں میں رکھا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے طاقتور دوربین نے سورج میں کیا دیکھا؟پہلی بار سورج کی ایسی ویڈیو منظرعام پر، جس نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا۔۔۔ یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »