”چھوٹے قد کے بارے میں کیا خیال ہے “ نوجوان فاسٹ باؤلر موسیٰ خان نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنی کامیابی کا کریڈٹ کس کرکٹر کو دیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر موسیٰ خان نے اپنی

عمدہ باؤلنگ میں نکھار کا کریڈٹ قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی اپنے چھوٹے قد کے حوالے سے نہیں سوچا اور جو ٹیلنٹ ملا ہے اسے استعمال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوں۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے موسیٰ خان نے کہا کہ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا بے تابی سے انتظار ہے کیونکہ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلتے وقت دباؤ کم ہوتا ہے اور اعتماد زیادہ ملتا ہے، میں اپنی فٹنس و فارم کو مزید بہتر بنانے کیلئے سخت محنت کر رہا ہوں اور کوشش ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھاؤں۔

ایک سوال کے جواب میں موسیٰ خان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کی وجہ سے میری کارکردگی میں بہت بہتری آئی ہے اور میں اس سفر کو جاری رکھوں گا۔ میں نے کبھی اپنے چھوٹے قد کے حوالے سے نہیں سوچا بلکہ جو ٹیلنٹ ملا ہے اسے استعمال کرنے کی کوشش میں مصروف ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری Read News PMImranKhan IGSindh BBhuttoZardari SindhGovt1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلی کے بچوں کو بچانے کے لیے کافی کا استعمالکینیڈا میں ایک شخص نے کیسے گرم کافی کی مدد سے بلی کے بچوں کو ریسکیو کیا، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاریپٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاری Petroleum DevelopmentProjects Funds Released pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاریوزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرموں میں پٹرولیم ڈویژن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئے America USpresident DonaldJTrump ImpeachmentInquiry POTUS WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »