پاکستان ریلوے کی جانب سے ای پروکیورمنٹ سسٹم کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:45 PM, 8 Dec, 2021, کاروباری, اسلام آباد:  وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے پاکستان ریلویز میں ای پروکیورمنٹ سسٹم کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا جو کہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے پاکستان ریلویز میں ای پروکیورمنٹ سسٹم کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا جو کہ کنٹریکٹ دینے کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔

اس پائلٹ پروجیکٹ کے حوالے سے تیجاری پاکستان کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے اور تیجاری پاکستان کے درمیان اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی، جنرل مینیجر تیجاری پاکستان سید عثمان حسن اور تیجاری پاکستان کی انتظامیہ ریلواے پاکستان کے اہم حکام بھی موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے گڈ گورننس اور ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے مطابق پاکستان ریلویز نے پروکیورمنٹ...

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت احتساب، شفافیت اور عوام کو ریلیف کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے اور اسی سلسلے میں ای گورننس کی جانب عملی پیش رفت کی ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے ای پروکیورمنٹ کا آغاز حوصلہ افزا ہے کیونکہ اربوں روپے کی خطیر رقم منصوبوں اور معمول کی خریداری میں شامل ہوتی ہے اور مستقبل میں بھی پاکستان ریلوے مالی اور انتظامی امور میں بہتری لانے کے لیے مزید اقدامات کرے گا۔ای پروکیورمنٹ پر پائلٹ پروجیکٹ کے اس کامیاب آغاز کے ساتھ، مزید پبلک سیکٹر اداروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ اس کی...

اس موقع پر بات کرتے ہوئے تیجاری پاکستان کے جنرل مینجر سید عثمان حسن کا کہنا تھا کہ تیجاری پاکستان ای پروکیورمنٹ سلیوشنز مہیا کرنے میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور پاکستان میں نیشنل ہائی وے، پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ، پنجاب سکلز دیویلپمنٹ پروگرام اورئینٹ پعٹرولیم اور میریٹ اور پرل کانٹیننٹل ہوٹلز سمیت پبلک اور پرائیویٹ اداروں کے ساتھ کام کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ریلوے ڈرائیور کا انوکھا کام۔۔ٹرین روک کر دہی لینےچلا گیا۔۔پھر کیا سزاملی۔۔؟اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کو چلتی ٹرین روک کر دہی لینا مہنگا پڑ گیا،وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے ٹرین ڈرائیور رانا محمد شہزاد اور افتخار حسین اسسٹنٹ Wife ny bola hoga dhai zarur lana !!!! اس ذلیل انسان کو ٹرک ڈرائیور ھونا چاہیے غریب کو روٹی کھانے تک کی بھی مہلت نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انوکھا واقعہ ٹرین کا ڈرائیور لاہور کے مقامی ریلوے سٹیشن پر ریل گاڑی کھڑی کر کے بازار دہی لینےچلا گیا پھر اس کے ساتھ کیا ہوا؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے جانے والے ڈرائیور کو معطل کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ٹرین الٹ جاۓ تو عجب نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی طرف سے ملک میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہونے کا پہلی بار اعتراف کرلیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پڑوس ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے، سال 2021 کے پہلے 10 ماہ پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمگل کیا جانے والا تیسری صدی کا تاریخی پتھر پاکستان کو واپس مل گیاآسٹریلیا کی جانب سے پاکستان سے اسمگل شدہ تیسری صدی کی برونز ایج کا قیمتی پتھر واپس کردیا گیا، پتھر پاکستان سے امریکا اسمگل کیا گیا۔ اسکو بیچ کر قرضہ ہی اتار دو۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان پشاور کا دورہ نہ کریں: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کا دورہ نہ کریں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »