پاکستانی ریلوے ڈرائیور کا انوکھا کام۔۔ٹرین روک کر دہی لینےچلا گیا۔۔پھر کیا سزاملی۔۔؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کو چلتی ٹرین روک کر دہی لینا مہنگا پڑ گیا،وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے ٹرین ڈرائیور رانا محمد شہزاد اور افتخار حسین اسسٹنٹ

لاہور میں کاہنہ کاچھا ریلوےاسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے بازار چلا گیا جبکہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کاہنہ کاچھا ریلوےاسٹیشن کے قریب ٹرین رکی ہوئی ہے اور اسسٹنٹ ڈرائیور کے دہی لیکر واپس آنے پر ٹرین چل پڑتی ہے ۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔وزیر ریلوے اعظم سواتی کا واقعہ کا نوٹس۔وزیر ریلوے محمد اعظم سواتی کی ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو معطل کرنے کی ہدایت.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chala he gya tha to kiya hogya Wo kiya insan nai Bhuk lagi hogi usko

ضرور اسکو اپنی بیوی سے چھترول کا ڈر تھا سوچتا ہوگا دہی نہ لے کہ گیا پتہ نہیں ۔۔۔بڈی کار وی ورن دووے گی کے ناں۔۔۔۔🤪🤪🤪🤪اسلئے اس نے ٹرین روک کر دہی خرید کر گھر جانے میں ہی اپنی بھلائی چاہی😂😂😂😂😂😜😜😜🤣🤣🤣

ہوسکتا ہے،پلاو یا بریانی دی ہو بیوی نے ڈنر کے لیے،دہی بھول گئی ہو،پھر فون کرکے یاد دلایا ہو۔۔تو کیا کرتا معصوم۔۔۔معاف کردیں بیچارے کو

غریب کو روٹی کھانے تک کی بھی مہلت نہیں

اس ذلیل انسان کو ٹرک ڈرائیور ھونا چاہیے

Wife ny bola hoga dhai zarur lana !!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلے گئے، ویڈیو وائرلڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین روک کر دہی خریدنے چلے گئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈرائیور ٹرین روک کر ’دہی‘ لینے چلا گیالاہور میں ڈرائیور ٹرین روک کر ’دہی‘ لینے چلا گیا ARYNewsUrdu Lahore TRAIN بیوی کی کال آئی ہو گی دہی لے کے آنا ورنہ گھر میں مت گھسنا بےچارہ بیوی کی خاطر مجبور ہو کر کام چور اور حرام خور بن گیا ۔ بیگم کا سختی سے آرڈر ہو گا کہ آتے ہوئے دہی لے آنا نا لائے تو خود بھی گھر نا آنا پھر 😆😆😆 بیوی ٹرین سے ضروری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت تنائو کے باوجود سفارتی ویزے جاریپاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناؤ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردویہ حکومت کا کام ہے اس عدالت کا کام نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی ادکارہ جیکلین کی گرفتاری کا امکان ایئر پورٹ پہنچی تو کس ملک جانے سے روک دیا گیا ؟ بڑی خبرممبئی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرننڈس کو ممبئی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے جبکہ ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'\u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0645\u0631\u062a\u0628\u06c1 \u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u067e\u0627\u0644\u06cc\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u0688\u0631\u0627\u0641\u0679 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627'\u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0628\u0631\u0627\u0626\u06d2 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0644\u0627\u0645\u062a\u06cc \u06a9\u0627 ‏\u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u06c1\u0648\u0627\u06d4 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »