پاکستان کا مجموعی قرض کتنا ہوگیا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارچ میں مجموعی قرض57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا، فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا مارچ میں مجموعی قرض57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا، فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں قرض میں 2 ہزار 685 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2022 میں پاکستان کا مجموعی قرض 51 ہزار 58 ارب 20 کروڑ روپےتھا، جبکہ جون 2022 میں یہ قرض 47 ہزار 832 ارب 40 کروڑ روپے تھا۔ گزشتہ سال مارچ میں پاکستان کا مجموعی قرض 43 ہزار 12 ارب 70 کروڑ روپے تھا، مارچ 2022 کے مقابلےمیں مارچ 2023 میں پاکستان کےقرض میں 32.8 فیصداضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2022 سے مارچ 2023 کے عرصے میں قرض میں 14 ہزار 109 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی تصاویر جاریانویسٹی گیشن پولیس شرقی نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی تصاویر جاری کر دیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیاجنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا Pakistan Million Debt Relief SouthKorea Seoul_gov MOFAkr_eng FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں نئی تبدیلیاں کردیںدبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئنگ کنڈیشنز میں نئی تبدیلیاں کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبراسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان نے مہنگائی کی دوڑ میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 13 واں نمبراسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان نے مہنگائی کی دوڑ میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »