عمران خان آج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان آج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوں گے Pakistan Politics Imrankhan PTI

عمران خان عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر آج لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوں گے، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زمان پارک میں جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے دو مختلف مقدمات کی سماعت ہوگی۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر سماعت کریں گے، عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ سے تفتیش سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت کا یاسمین راشد کو پولیس لائنز اسپتال منتقل کرنے کا حکمجناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں یاسمین راشد کو اے ٹی سی لاہور میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: yasmeenrashid PTIOfficial corecomanderlahore DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظورسابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب کے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو سکتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگیچیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 رکنی خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حسین حقانی نے عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیاعمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے: حسین حقانی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں، گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے، میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »