حسین حقانی نے عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے: حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔

برطانوی اخبار کو انٹرویو میں حسین حقانی کا کہنا تھاکہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ عمران خان نے متعدد بار الزام عائد کیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں ان کے خلاف لابنگ کیلئے ہائر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اپنے الزامات کا ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے، حسین حقانیعمران اپنے الزامات کا ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے، حسین حقانی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI HussainHaqqani
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعسپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے جب کہ عمران خان کے خلاف کئی نئے مقدمے درج کر ائے گئے ہیں: درخواست میں مؤقف تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں نے ہمیشہ کارکنوں کو پرامن رہنے کا سبق دیا عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری جمہوریت ایک چھوٹے دھاگے سے لٹک رہی ہے، صرف عدلیہ ہی اس بچاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک سے نیوز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو جارحانہ حکمت عملی کا مشورہ دے دیاعمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو جارحانہ حکمت عملی کا مشورہ دے دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 مئی آگئی لیکن پنجاب میں انتخابات نہ ہوسکے4 اپریل کو سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا حکم دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا بیان اعترافِ جرم ہے: مریم اورنگزیبوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان کو اعترافِ جرم قرار دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »