عدالت کا یاسمین راشد کو پولیس لائنز اسپتال منتقل کرنے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں یاسمین راشد کو اے ٹی سی لاہور میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: yasmeenrashid PTIOfficial corecomanderlahore DailyJang

جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں یاسمین راشد کو اے ٹی سی لاہور میں پیش کیا گیا۔

لاہور میں پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل کر دیا گیا۔عدالت نے سرکاری اسپتال سے فٹنس سرٹیفکیٹ بنوا کر ڈاکٹر یاسمین راشد کو کل دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئیڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یاسمین راشد سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقلیاسمین راشد کو گرفتاری کے بعد طبیعت خراب ہونے پر سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یاسمین راشد سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقللاہور میں پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سروسز اسپتال لاہورکے ڈاکٹرز کا یاسمین راشد کو پولیس کے حوالے کرنے سے انکارگرفتاری کیلئے سروسز اسپتال لاہور جانے والے پولیس حکام یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹس لے کر واپس لوٹ گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلپارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »