جنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا Pakistan Million Debt Relief SouthKorea Seoul_gov MOFAkr_eng FinMinistryPak GovtofPakistan

اعلامیے کے مطابق جنوبی کوریا کو ادائیگی چھ سال کی مدت میں کی جائے گی جب کہ رقم کی ادائیگی جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ہونا تھی۔سرکاری اعلامیے کے تحت حکومت نے جی 20 قرض مؤخر اقدام کے معاہدے پر دستخط کر دیے

ہیں۔ اس اقدام سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی فوری کمی واقع نہیں ہو گی۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اب تک 3 ارب 65 لاکھ 30 ہزار ڈالرز قرض کی ادائیگی میں ریلیف حاصل کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو جنوبی کوریا سے قرضوں میں ریلیف مل گیاجنوبی کوریا کو ادائیگی چھ سال کی مدت میں کی جائے گی، رقم کی ادائیگی جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ہونا تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس اور ریڈیو پاکستان کی عمارت عوام کیلیے کھول دی گئینو مئی 2023 کو شرپسندوں کی جانب سے نذرآتش کی جانے والی ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت اور جناح ہاؤس کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر.پاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں عوام کا گرمی سے برا حال ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہرپاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں عوام کا گرمی سے برا حال ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیل کی پائپ لائن تک پہنچنے کا منصوبہ، چوروں نے پورا ہوٹل بک کرلیاجنوبی کوریا میں چوروں نے تیل کی پائپ لائن تک پہنچنے کے لیے پورا ہوٹل کرائے پر لے لیا، لیکن عین اپنے منصوبے کی کامیابی کے قریب وہ پکڑے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زید دربار اور گوہر خان نومولود بیٹے کے ساتھ پہلی بار منظر عام پرگوہر خان اور زید دربار کو بچے کے ساتھ اسپتال سے باہر آتے ہوئے دیکھا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ZaidDarbar bollywoodactress Bollywood
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »