تیل کی پائپ لائن تک پہنچنے کا منصوبہ، چوروں نے پورا ہوٹل بک کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیل کی پائپ لائن تک پہنچنے کا منصوبہ، چوروں نے پورا ہوٹل بک کرلیا ARYNewsUrdu

جنوبی کوریا کے چیونگجو نامی شہر میں 8 ملزمان نے ہوٹل کرائے پر لیا اور پورے ایک مہینے تک خفیہ سرنگ کھودتے رہے تاکہ قریبی تیل پائپ لائن تک رسائی حاصل کی جا سکے۔

ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، کہا جا رہا ہے کہ یہ منصوبہ کوریا کی سرکاری تیل کمپنی کے ایک سابق ملازم نے بنایا تھا جسے تیل چرانے کے الزام میں برخاست کر دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان نے ماہانہ 45 لاکھ وون پر ہوٹل کو کرائے پر حاصل کیا، ملزمان کھدائی کے لیے صرف کدال استعمال کر رہے تھے تاکہ کسی کو شور کی آواز نہ جائے۔ابھی وہ اس کا جشن منا ہی رہے تھے کہ چھاپہ پڑ گیا اور سب کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل پائپ لائن تک رسائی کیلئے چوروں نے پورا ہوٹل کرائے پر لے لیایہ منصوبہ کوریا کی سرکاری تیل کمپنی کے ایک سابق ملازم نے بنایا تھا جسے تیل چرانے کے الزام میں برخاست کر دیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال انٹر کے امتحانات دینے والے طلبا کے لیے بڑی خبرکراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 2008ء میں آخری موقع ختم ہونے والے انٹر کے امیدواروں کو رواں سال انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں شرکت کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمریٹس کی مسافروں کے لیے ایک اور سہولتمتحدہ عرب امارات کی ایئر لائن ایمریٹس نے مسافروں کے لیے ایک اور سہولت دیتے ہوئے ڈیجیٹل بورڈنگ پاس کا اجرا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ برج چیمپئن شپ : پاکستان ، بھارت اور یواے ای نے کوالیفائی کرلیاقاہرہ : (ویب ڈیسک ) پاکستان، بھارت اور یو اے ای کی برج ٹیموں نے رواں سال مراکش میں کھیلی جانے والی ورلڈ برج چیمپئن شپ کی مختلف کیٹیگریز کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سگریٹ نے 32 سال بعد لڑکی کا قاتل پکڑوا دیاامریکی پولیس نے تقریباً 32 سال قبل قتل کی جانے والی لڑکی کے قاتل کو گرفتار کرلیا، ملزم کی گرفتاری حیرت انگیز طور پر سگریٹ کے ٹکڑے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »