فلم ’سُپرمین‘ کے ہیرو بننے کا اعزاز کسے ملے گا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم ’سُپرمین‘ کے ہیرو بننے کا اعزاز کسے ملے گا؟ ARYNewsUrdu

انسان کے اڑنے کے خواب کو تعبیر دینے والا ہیرو یعنی ’سپرمین‘آج بھی بچوں اور بڑوں میں یکساں پسند کیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہالی وڈ میں اس نام سے بننے والی فلمیں کامیابی کے مقام تک باآسانی پہنچ جاتی ہیں۔

ڈائریکٹر رچرڈ ڈونرز کی اس فلم میں کرسٹوفر یرو نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جنہیں 200سے زائد افراد کے انٹرویوز اور آڈیشن کے بعد منتخب کیا گیا تھا، اب اس فلم کے ہیرو کی تلاش پھر سے کی جارہی ہے۔ اداکار ڈیوڈ کورنسویٹ اسکرین ٹیسٹ کے مرحلے سے گزر کر آگے بڑھ چکے ہیں، رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دو دیگر امیدوار بھی بہتر ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ابھی ان کی شناخت کو خفیہ رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگامشترکہ اجلاس میں احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل پیش کیا جائے گا، صدر نے احتساب بل دستخط کے بغیر واپس کردیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی تاریخ کا سیاہ دن، سیاسی شر پسندوں کے ضمیروں کو جھنجوڑتا رہے گالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی تاریخ کا سیاہ دن ہے جو سیاسی شر پسندوں کے ضمیروں کو جھنجوڑتا رہے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا رہے گا: عطا تارڑپی ٹی آئی کےحق میں فیصلے دیےجاتے ہیں، فضل الرحمان جو حکم کریں گے بجالائیں گے: معاون خصوصی وزیر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کا حل تو یہی ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیدیا جائے : رانا ثنا اللہشرپسندوں کو باقاعدہ شناخت کر کے گرفتار کیا جائے گا: اسلام آباد میں پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی خاتون کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیپاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی، انہوں نے دو سال میں پانچ چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ فلم جس کو کم از کم ایک بار ضرور دیکھنا چاہیےیہ فلم آپ کے دل کو پگھلانے کے ساتھ ساتھ آنکھوں کو اشک بہانے پر مجبور کر دے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »