چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا رہے گا: عطا تارڑ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کےحق میں فیصلے دیےجاتے ہیں، فضل الرحمان جو حکم کریں گے بجالائیں گے: معاون خصوصی وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی و مسلم لیگ کے رہنما عطااللہ تارڑ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کادھرنا جاری رہے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ فضل الرحمان جو حکم کریں گے بجالائیں گے، ان کی جماعت بہت منظم ہے اور ڈسپلن کے پابند ہیں، کل شرپسند عناصر ہوئے تو ان کی شناخت کرلی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کادھرنا رہےگا، پی ٹی آئی کےحق میں فیصلے دیےجاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ سکیورٹی کے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں، ہمارے لوگ پر امن ہیں اور پر امن احتجاج کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی کا سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہپی ڈی ایم نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News May 13, 2023, لاہور, Page 1,اندرونی شرپسندوں ، بیرونی دشمنوں کے پراپیگنڈا کے باوجود فوج متحد، تقسیم کا خواب ادھورا رہے گا : ڈی جی آئی ایس پی آر مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan PakArmy DG DGISPR Division Propaganda
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا دھرنا: مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیںپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے باہر دھرنا فی الحال غیر معینہ مدت کیلئے ہے، عبدالغفور حیدریاسلام آباد میں دفعہ 144 کے ہوتے ہوئے پی ٹی آئی نے املاک کو نقصان پہنچایا، ہم پرامن طریقے سے احتجاج کریں گے تفصیلات جانیے: SupremeCourtOfPakistan PDM pppp DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگیچیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 رکنی خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمالمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »