پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 اموات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 اموات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز تعداد 10 ہزار 76 ہوگئی جبکہ وائرس کے باعث 212 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 320 کیسز کی تصدیق ہوئی اور 3 مریض انتقال کرگئے، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے میں مزید 2097 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد ٹیسٹ کیے گئے افراد کی تعداد 30 ہزار 346 ہوگئی۔ ادھر پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 3 کیسز کے بعد متاثرین کی تعداد 4331 ہوگئی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں 5 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جس کے بعد پنجاب میں کرونا سے اموات کی تعداد 56 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، کرونا وائرس میں مبتلا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیابرطانیہ، کرونا وائرس میں مبتلا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیا ARYNewsUrdu 🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ماشاءاللہ iguru4life پاکستان میں لوگ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے پر رضامند نھیں تو اس ویکسین کی آزمائش اپنے اوپر کیسے ھونے دینگے لحاظہ جرمنی کی اک کمپنی اس کامیابی کے بھت قریب ھے جسکو امریکا وہ ویکسین صرف امریکا میں فروخت کرکے خاصہ منافہ دینے کی آچھ بھی دے چکا ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیاچونیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا،متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے،الہ آباد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق | Abb Takk Newsافسوس
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

6 ہزار سعودی ڈاکٹر مختلف ممالک میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پرہیلتھ اسپیشلائزیشن کی سعودی کونسل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے 6 ہزار سے زائد ڈاکٹرز 30 ممالک میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران صحت خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »