پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ شاندار تاریخ پر دستاویزی فلم کی ریلیز کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسکر اکیڈمی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےمل کر پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ شاندار تاریخ پر دستاویزی فلم تیار کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL7

آسکر اکیڈمی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نےمل کر پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ شاندار تاریخ پر دستاویزی فلم تیار کرلی ہے۔

دستاویزی فلم ان تمام شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جن کی شاندار کارکردگی نے پاکستان کو کھیلوں کی دنیا میں بہت عمدہ انداز میں پیش کیا۔ یہ دستاویزی فلم پاکستان کرکٹ کے مشکل حالات اور بلندیوں کہانی بیان کرتی ہے۔ فلم میں ٹیم کی ایسے مشکل حالات سے نکل کر شاندار واپسی کے مناظر بھی دِکھائے گئے ہیں کہ جب ماہرین نے ملک میں کرکٹ کے اختتام کی پیش گوئی کردی تھی۔1954میں پاکستان نے اپنے افتتاحی دورے پر کرکٹر فضل محمود کی یادگار کارکردگی کے ساتھ انگلینڈ سے ایک ٹیسٹ میچ جیتا۔

2000 کی دہائی کے آغاز سے کرکٹ کی تاریخ کےمشکل ترین حالات سے لے کر دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگز میں سے ایک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے قیام تک کے مناظر بھی دِکھائے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کی ناں، پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کی ہاں !انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکار کے 3 ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا firsthealthiswealth
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم جوش و جذبے سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کیلئے تیار ہیں: فیصل جاویداسلام آباد / کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کا آغاز آج ہوگا۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB Plz sir focus on the state of karachi what the hell 8s doing MQM?😥😥 FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجابشائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PSL7 0 TheRealPCBMedia TheRealPCB CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ میں PSL کا اہم کردار ہے، انضمام الحقپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا اہم کردار ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ میلے کا آج سے آغاز ۔۔ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگیپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے نیشنل سٹیڈیم کراچی سے ہوگا، جہاں ایک مختصر افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان نے عامر خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار اور مظاہرین پر تشدد کی مذمت بھی کی۔ مزید پڑھیں :GeoNews Sindh Metaverse — это новое поколение, вы можете купить землю, используя свою криптовалюту, это действительно произведет революцию в мире. Но какой проект метавселенной идет на вершине. Его vempiredigital лучший проект для инвестиции купить нативный токен $VEMP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »