ہم جوش و جذبے سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کیلئے تیار ہیں: فیصل جاوید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم جوش و جذبے سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کیلئے تیار ہیں: فیصل جاوید PTI FaisalJavedKhan PSL7 thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ ہم نے 2 سال قبل 2020 میں پی ایس ایل کا مکمل انعقاد پاکستان میں کیا۔ ایک بارپھر بین الاقوامی کرکٹ پاکستان میں کھیلی جائے گی۔ حال ہی میں کرکٹ کے مختلف عالمی مقابلے ہوئے۔

ٹوئٹر پیغام میں جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے، سری لنکا، پی ایس ایل اور کے پی ایل کا حوالہ دیتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ رواں برس نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان کے دورے پر آئیں گی اور کرکٹ کے بڑے مقابلے ہوں گے۔And the wait is over as Karachi Kings, Quetta Gladiators, Lahore Qalandars, Peshawar Zalmi, Multan Sultan & Islamabad United are all set to bring us some exciting cricket - full of passion, enthusiasm, Jazba & Junoon.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله

FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB Plz sir focus on the state of karachi what the hell 8s doing MQM?😥😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید لطیف بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو کمیٹی میں بلانے کے معاملے پر بضدپوری دنیا میں قائمہ کمیٹیاں حاضر سروس طاقتور ترین لوگوں کو طلب کرتی ہیں، جاوید لطیف تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیش رفتغلام مبشر میکن نے کہا کہ متاثرہ فیملی کی انسانیت کے ناطےسرکاری فنڈ سے مالی امداد کی ہے، ایک اچھےاقدام کو منفی رنگ نہ دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئےاسلام آباد (آئی پی ایس ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو جسٹس(ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیایک بہت بڑی ریلی نکالیں گے جس میں حکومت کو بتائیں گے کہ آپ کے معیشت کی بہتری کے دعوے سارے ٹُھس ہیں: لومز مالکان مزید پڑھیں:GeoNews Faisalabad MFarooq86383058
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: 12 سالہ بیٹی پر سوتیلی ماں اور باپ کا بدترین تشددMohammedArshid6 یہ ھم کس معاشرے میں رہ رہےہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »