شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PSL7 0 TheRealPCBMedia TheRealPCB CMPunjabPK GovtofPunjabPK

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پاکستان سپرلیگ 7 کے آغاز سے قبل ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ7 میں شریک تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان سپرلیگ 7میں کوئی بھی ٹیم جیتے، جیت پرامن پاکستان اور پاکستان کے عوام کی ہوگی.پاکستان کے عوام کھیل بالخصوص کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہونے والے میچز کیلئے بہترین انتظامات کیے جائیں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ نےمودی سرکار سے ملنے والا اعلیٰ ترین سول اعزاز ٹھکرادیابنگال کے سابق وزیر اعلیٰ نےمودی سرکار سے ملنے والا اعلیٰ ترین سول اعزاز ٹھکرادیا EXBengalCM ModiGovt PadmaAwards Refuses ModiCrimes BuddhadebBhattacharjee narendramodi hrw PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اعلیٰ سطح کے رابطے، پی آئی اے اکاؤنٹس بحال ہونے کا امکانوفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے چیئرمین ایف بی آر اور سی ای او پی آئی اے سے فون پر فوری رابطہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور عسکری قیادت میں کوئی اختلاف نہیں:شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں ہے جبکہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج فوجداری قوانین میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کریں گےوزیر اعظم آج فوجداری قوانین میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کریں گے Islamabad PMImranKhan Address Criminal Law Reform Ceremony Today ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا کرنا ہوگا: میٹرو پولیٹن پولیسبرطانوی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا کرنا ہوگا: میٹرو پولیٹن پولیس ARYNewsUrdu کہیں بورس جانسن بھاگ کر پاکستان نہ آجائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشدکاکورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان یاسمین راشدنے بیان جاری کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »