پاکستان میں اچانک انٹرنیٹ خرابی رفتار انتہائی سست وجہ سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں اچانک انٹرنیٹ خرابی ،رفتار انتہائی سست ،وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد:پاکستان میںا چانک انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے کی وجہ سامنے آگئی ،مصر کے قریب سب میرین کیبلز میں خرابی کی وجہ سے پاکستان کو فراہم کیے جانے والے انٹرنیٹ متاثر ہو رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مصر کے قریب سے گزرنے والی سب میرین کیبلز میں خرابی کی وجہ سے پاکستان کا انٹر نیٹ متا ثر ہو رہا ہے ،فالٹ کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثرہو رہی ہے ،حکام کا کہنا ہے متاثرہ کیبلز کی خرابی کو دور کرنے کے لیے کام جاری ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق مصر کے قریب اے اے ای - 1 اور ایس ای اے ایم ای ڈبلیوای - 5 میں قبل ازیں رپورٹ ہونے والے متاثر ہ دو حصوں کی مرمت کر دی گئی ہے جبکہ اٹلی کے قریب آئی ایم ای ڈبلیوای میں ایک اور متاثرہ حصے کی مرمت جا ری ہے۔تاہم پاکستان میں تمام ٹیلی کام ٹریفک کو معمول کے مطابق بحال کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی بنتی بگڑی معاشی صورتحال سرکاری ملازمین کی موجیں ختم کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے05:46 PM, 7 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،جس میں محترم وزیر اعظم پاکستان آپ سے گزارش ہے کہ عوام کے مسائل فوری طور پر حل کرنے کے لیے شکایت سیل قائم کریں شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی نبی کریم ﷺکی شان میں انتہائی توہین آمیز ریمارکس کی مذمتGhairat hai Imran Khan ki tarah safarti talluqaat toro Zalim baddbakht logun k liay Bazurg o Bartar Allah Kafi Hai BayShak یار مزمت سے کیا ہوتا ہے لعنت ہو اپ کی مزمت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں وزیراعظم کے لیے ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئےذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اکثریتی ارکان قومی اسمبلی میں واپسی کے خواہشمند ہیں، جن کا مطالبہ ہے کہ ووٹنگ بائیکاٹ اور استعفوں کی تجویز دینے والی شخصیت کو سامنے لایا جائے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTI nationalassembly dont try to divert the focus of nation..we trust IK....wo dont trust your propoganda بہن کے ٹکوں عوام دیکھ رہی ہے کون کتنا جھوٹ پھیلا رہا ہے کوئی بندہ بابراعوان شیخ رشید فواد چودھری وغیرہ کی طرف انگلی نہ اٹھائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھیمانسہرہ کے گاؤں چیڑھ میں جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی درختوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا یہ اگ کوی جان کر لگا رہا ھے عجیب سا معاملہ ہے ایک عرصے سے اگ اور وہ بھی پشتون بیلٹ میں کیا کوٸ سوچی سمجهی سازش تو نہیں یااللہ رحم بلین ٹری سونامی کو آگ لگا کر مُدعہ غائب کیا جا رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکموزیراعظم کی زیرِصدارت کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران کفایت شعاری مہم سے متعلق تفصیلی بحث ہوئی۔ ساری کفایت شعاری ہم کریں، اور وہ حج پر 200 بندوںا ٹولہ جا رہا ہے وہ کیوں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی خاتون جاں بحق2 بچے زخمیتیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، خاتون جاں بحق،2 بچے زخمی Gujranwala RoadAccident Woman Children Death Injured CPOGujranwala DCGRW NHMPofficial GovtofPunjabPK HamzaSS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »