ملک کی بنتی بگڑی معاشی صورتحال سرکاری ملازمین کی موجیں ختم کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی بگڑی معاشی صورتحال ،سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ،کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کہ سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لیا جائے جبکہ اس سلسلے میں سیکریٹری کابینہ کو ہدایات بھی جاری کردیں۔

اجلاس کے دوران بریفنگ میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ گریڈ 20 کے افسران کو 60 ہزار، گریڈ 21 کے افسران 75 ہزار کا پیٹرول الاؤنس ملتا ہے،بریفنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ گریڈ 22 کے افسر کو 90 ہزار روپے پیٹرول الاؤنس ملتا ہے،اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مشکل حالات میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محترم وزیر اعظم پاکستان آپ سے گزارش ہے کہ عوام کے مسائل فوری طور پر حل کرنے کے لیے شکایت سیل قائم کریں شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے(24 نیوز) حکومتی دعوؤں کے باوجود لوڈشیڈنگ کم نہ ہو سکی۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 99 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔  ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو پر ریحام خان کا ردعململک ریاض نے مبینہ آڈیو کی تردید کردی جب کہ پاکستان تحریک انصاف نے اس آڈیو سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ملک ریاض نے تردید کردی ہے Yah kab se dekh raha hun Ki Main Ghar Hai Ki Man Gaye kam Kabhi Nahin Hogi Poochho yah Kaise Nahin Hogi isliye Nahin Hogi Agar please ₹30 diesel kam karen to Fir diesel Band Ho Jaega Bhi Nahin Agar ₹30 diesel mahanga karte hain to phone kar di Salam ho jaega Geo ko ye din b dekna tha k is RehamKhan1 aurat ki khabar dena parha. Who is responsible to get Geo to this level. Petty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عُمران ملک نے وقار یونس سے متعلق بریٹ لی کی بات کی تردید کردیمقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی فاسٹ بولر عمران ملک (Umran Malik) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کو فالو نہیں کرتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنیوالےکھلاڑیوں کیلئے سول ایوارڈ کی سفارشجن کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کی گئی ہے ان میں ایتھلیٹ حیدر علی، پہلوان انعام بٹ اور کوہ پیما شہروز کاشف شامل ہیں عوام کی بینڈ بج گئی ہے، آپ لوگوں کو کھیلوں کی پڑی ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو ٹیپ، عطا تارڑ سامنے لے آئےلاہور میں ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عطا تارڑ نے مبینہ آڈیو پیش کردی۔ تفصیلات جانیے: PMLN MalikRiaz imrankhanPTI چور۔چور۔چور کیا ثابت کر رہے ہو یہ بتاؤ ؟ AzmaBokhariPMLN TararAttaullah PaidPromotion wasiy pm Ln ko govt mien ager hhi kuch nahi mila masowaiy kisi or keh audios ke
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر آصف آفریدی کی بیٹی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »